У нас вы можете посмотреть бесплатно Learn Arabic Grammar With Muhammad Usama Sarsari۔ مذکر اور مؤنث الفاظ کو پہچاننے کا آسان طریقہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
عربی زبان میں جتنے بھی اسماء ہیں وہ سب یا تو مذکر ہوتے ہیں یا مؤنث ، مذکر اور مؤنث ہونے سے فرق یہ پڑتا ہے کہ ان الفاظ کو جب جملوں میں استعمال کیا جاتا ہے تو ان کی رعایت میں افعال اور ان کی صفات اور دیگر توابع میں تبدیلی واقع ہوتی ہے ، جیسے ھٰذا اسم اشارہ ہے ، اگر اس کے بعد الرجل ہو تو ھٰذا الرجل (یہ آدمی) کہیں گے اور اگر المرأۃ ہو تو ھٰذہ المرأۃ (یہ عورت) کہیں گے ، اسی طرح ذھب الرجل (آدمی چلا گیا) اور اگر مؤنث ہو تو ذھَبتِ المرأۃ(عورت چلی گئی) کہیں گے۔ اب مذکر اور مؤنث الفاظ کی علامت کیا ہے ، کیسے ان کی پہچان ممکن ہے؟ مذکر کی علامت تو صرف یہ ہے کہ لفظ مؤنث نہ ہو اور مؤنث کی چار علامتیں ہیں ، دو تاء اور دو الف۔ مزید تفصیل کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیے۔ :)