У нас вы можете посмотреть бесплатно شہداء کی ماؤں کی آنکھوں میں غور سے دیکھو تو، کسی آنکھ میں بھی نیر نہیں ، الحمدللہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں جسکو کھیڑے بیاہ کے لے جائیں یہ میری نگری ایسی ہیر نہیں دشمنوں کو ہمیشہ یہ خیال رہے کہ جس کو تر نوالہ سمجھ کے نگل لیں گے غنیم ، یہ پاک بستی ایسی کھیر نہیں بہت سے آج بھی یہاں نیکی کے رکھوالے ہیں ہر کوئی تو ڈبہ پیر نہیں شہداء کی ماؤں کی آنکھوں میں غور سے دیکھو کبھی کہ کسی آنکھ میں بھی نیر نہیں قسم ہے رب ذوالجلال کی مجھکو جس کو اندھیرے نگل جائیں ضیائے قرآن وہ تنویر نہیں آندھیاں جھکڑ اور طوفان بادو باراں مٹا ڈالیں جسے لوح کردار پہ اپنے ایسی تحریر نہیں جو ڈھیل کو ڈیل میں بدل ڈالے میرے جرنیل کا ضمیر نہیں نیتن اور ٹرمپ جس کے ٹکڑے کر دیں ایسے دھاگے سے بنی قیدی کی زنجیر نہیں •سلطان بن تاج • پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں | ایک بےخوف ملی نظم 🧭 غیرت، قربانی اور خودداری کی آواز — سلطان بن تاج 📝l یہ نظم محض الفاظ کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک اجتماعی شعور، ایک قومی ضمیر اور ایک غیرت مند قوم کی نمائندہ آواز ہے۔ یہ پیغام ہے اُن سب کے لیے جو پاکستان کو کمزور سمجھتے ہیں، جو اسے تر نوالہ جانتے ہیں، اور جو یہ گمان رکھتے ہیں کہ یہ سرزمین سودے، دباؤ یا سازش سے بٹ سکتی ہے۔ یہ نظم شہداء کی ماؤں کی خاموش آنکھوں، نیکی کے گمنام رکھوالوں، اور اس مٹی سے وفادار ہر دل کی ترجمان ہے۔ پاکستان نہ کسی کی جاگیر ہے نہ کسی کے کھیل کی چیز یہ ایک نظریہ ہے یہ ایک امانت ہے اور امانت بیچی نہیں جاتی۔ ✍️ کلام: سلطان بن تاج آواز پُرسکون، باوقار اور ٹھہری ہوئی ہو۔ پس منظر میں ہلکی، سنجیدہ، ملی طرز کی موسیقی مناسب رہے گی۔ 🔍 سرچ کی ورڈز: Pakistan poetry Milli Nazm Urdu National Poetry Pakistan Army Poetry Shuhada Poetry Pakistani Patriotism Urdu Nazm YouTube 🏷️ ہیش ٹیگز: #Pakistan #MilliNazm #UrduPoetry #Patriotism #Shuhada #PakistanZindabad #SultanBinTaj