У нас вы можете посмотреть бесплатно What is benefits of amla? amla benefits for health and hair آملہ کے فوائد اور اس کا استعمال или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
What is benefits of amla? amla benefits for health and hair آملہ کے فوائد اور اس کا استعمال Like Facebook page now 👇 / healthinfourdu Watch defraent videos 👇 👇شہد کھائیں زندگی پائیں • Видео 👇دانتوں کی حفاظت کیسے کی جائے • Видео 👇 وٹامن اور آپ کی جلد • Видео آملہ۔ حیرت انگیز صفات کا حامل پھل بر صغیر میں پانچ ہزار سال سے آملہ حکیموں اور طبیبوں کی توجہ کا مرکز چلا آرہا ہے۔یہ امراض دور کرنے کے لئے کھایا جاتاہے۔پھیپھڑوں کے امراض ،حیاتین”ج“(وٹامن سی)کی کمی،خون میں تیزابیت ،خفقان ،اسہال ،نزلہ وزکام اور بالوں کی کمزوری جیسے امراض میں اس کا کھانا اور استعمال کرنا بہت فائدہ دیتاہے۔آملہ پاکستان اور ہندوستان میں پائے جانے والے ایک درخت کا پھل ہے۔یہ دیگر قدرتی جڑی بوٹیوں اور پھلوں کی طرح انتہائی مفید ہے۔آملے کی دو قسمیں ہیں:ایک جنگلی یا پہاڑی،جب کہ دوسری کو پیوندی کہتے ہیں۔یہ ہندوستان کے ساحلی ،جب کہ پاکستان کے گرم علاقوں میں پایا جاتاہے۔آملہ تازہ حالت میں سبز اور گودے دار ہوتاہے،جب کہ خشک ہونے کے بعد سیاہ ہوجاتاہے اور دو حصوں میں ٹوٹ جاتاہے۔ نازرین آملے کا ذائقہ ترش اور قدرے تلخ ہوتاہے۔اس کا گودا ترش وکسیلا اور تیزابی ہوتاہے۔ اطبا کی اکثریت اس بات سے اتفاق کرتی ہے کہ آملہ ہندوستان میں پانچ ہزار سال سے بطور دوا کھایا جارہا ہے اور طب ہندی میں اسے ایک اہم مقام حاصل ہے ۔یونان کے طبیب بھی ہندی طبیبوں کے ذریعے ہی اس مشہور درخت کے پھل سے متعارف ہوئے۔ نازرین یورپ اور امریکا کی جدید تحقیق کے مطابق آملے میں سات سو سے ایک ہزار ملی گرام تک حیاتین”ج“ہوتی ہے ،جو کیمیائی یا مصنوعی حیاتین ”ج“کے مقابلے میں زیادہ موٴثر انداز میں جزوبدن بنتی ہے۔اس میں موجود کڑواہٹ یا ترشی جگر کے لئے انتہائی مفید ہوتی ہے۔ ”حیاتین ج“کی زیادہ مقدار کھانے کی وجہ سے دانتوں کی بیماری ہو جاتی ہے،اس میں مسوڑے سوج جاتے ہیں اور ان سے خون بہنے لگتاہے۔اس مرض میں آملے کو منہ میں رکھ کر چوسنے سے مسوڑے مضبوط ہو جاتے ہیں اور دانتوں سے خون آنا بند ہو جاتاہے۔آملہ خون کو صاف رکھتاہے۔اس سے تیزابیت کم ہو جاتی ہے۔ اس کے پانی سے آنکھیں دھوئی جاتی ہیں۔ چونکہ قابض مزاج ہوتاہے،اس لئے یہ مرض خفقان اور اسہال دور کرنے میں مفید ثابت ہوتاہے۔قے اور پیاس میں تسکین دیتاہے۔ بواسیر اور نکسیر کے خون کو روکتاہے۔بھوک بڑھاتاہے،بالوں کی مضبوطی ،چمک دمک کو برقرار رکھنے اور انھیں گھنا،لمبا کرنے میں جادوئی اثرات وخصوصیات کا حامل قرار دیا جاتاہے۔اس کے جو شاندے سے بالوں کو دھوتے ہیں۔ Please subscribe to my channel thanks