У нас вы можете посмотреть бесплатно Founder Soch Welfare Organisation | Naseer Abbasi | Exclusive Interview или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
قلندراباد میں سوچ ویلفیئر آرگنائزیشن نے باقاعدہ ممبر شپ کا آغاز کر دیا۔ سوچ ویلفیئر آرگنائزیشن کی کابینہ مکمل ہو گئی۔ قلندراباد کی تاریخ میں پہلی بار کوئی فلاحی آرگنائزیشن بنائی گئی تفصیلات کے مطابق سوچ ویلفیئر آرگنائزیشن جس نے گزشتہ دو سالوں میں علاقے میں دو کروڑ مالیت کے کئی پراجیکٹ مکمل بھی کیئے ہیں اور کئی پر کام بھی جاری ہے لیکن اب سوچ ویلفیئر آرگنائزیشن کی کابینہ مکمل ہو چکی ہے جس میں معززین اور نوجوان شامل ہیں،اس آرگنائزیشن کا مقصد علاقے کہ فلاح کیلئے کام کرنا ہے اور نوجوانوں میں شعور بیدار کرنا ہے کہ جب انسان ایک ٹیم کی شکل میں ہو اور عوام کہ خدمت کا جذبہ کو تو کوئی بھی کام نا ممکن نہیں ہو سکتا اس آرگنائزیشن کے چیئر مین نصیر عباسی،صدر ماسٹر نزاکت ،جنرل سیکریٹری صاحبزادہ نصیر شاہ ہیں، جب تک کوئی بھی قوم اپنی حالت بدلنے کا نہیں سوچتا اسکی حالت نہیں بدلتی لہذا ہمیں اپنی سوچ بدل کر سیاست۔قومیر دھرے بازی سے ہٹ کر انسانیت کا سوچنا ہو گا تب ہی ہم کامیاب ہو نگے ہمیں آپ کی ضرورت ہے کوئی بھی مخیر حضرات اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں اہم ایک سوچ لیکر اگے چلے ہیں تو اللہ کا حکم ہوا تو ہم اس آرگنائزیشن کو ایک مثالی آرگنائزیشن بنائیں گئے اور تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اس آرگنائزیشن کا حصہ بنیں اور ہمارے لیئے دعا کریں کہ ہم جو سوچ لیکر میدان میں آئیں ہیں اس میں کامیاب ہو اور علاقے و عوام کی خدمت کر سکیں