У нас вы можете посмотреть бесплатно القرآن | سورۃ آل عمران آیت نمبر 70-74 | عربی اور اردو ترجمہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
■ روزانہ ایک آیات اور اس کی تفسیر ■ تفسیر قرآن: علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی ■ سورۃ آل عمران آیات : 70-74 ــــــــــــــ آیات ـــــــــــــــــــ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لِمَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ اَنۡتُمۡ تَشۡہَدُوۡنَ﴿۷۰﴾ یٰۤاَہۡلَ الۡکِتٰبِ لِمَ تَلۡبِسُوۡنَ الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوۡنَ الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ﴿۷۱﴾ وَ قَالَتۡ طَّآئِفَۃٌ مِّنۡ اَہۡلِ الۡکِتٰبِ اٰمِنُوۡا بِالَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ عَلَی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَجۡہَ النَّہَارِ وَ اکۡفُرُوۡۤا اٰخِرَہٗ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿ۚۖ۷۲﴾ وَ لَا تُؤۡمِنُوۡۤا اِلَّا لِمَنۡ تَبِعَ دِیۡنَکُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡہُدٰی ہُدَی اللّٰہِ ۙ اَنۡ یُّؤۡتٰۤی اَحَدٌ مِّثۡلَ مَاۤ اُوۡتِیۡتُمۡ اَوۡ یُحَآجُّوۡکُمۡ عِنۡدَ رَبِّکُمۡ ؕ قُلۡ اِنَّ الۡفَضۡلَ بِیَدِ اللّٰہِ ۚ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿ۚۙ۷۳﴾ یَّخۡتَصُّ بِرَحۡمَتِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ﴿۷۴﴾ ــــــــــــــ ترجمہ: ــــــــــــــ ۷۰۔ اے اہل کتاب! تم اللہ کی آیات کا کیوں انکار کرتے ہو حالانکہ تم خود ان کا مشاہدہ کر رہے ہو؟ ۷۱۔ اے اہل کتاب! تم جان بوجھ کر حق کو باطل کے ساتھ کیوں خلط کرتے ہو اور حق کو چھپاتے ہو؟ ۷۲۔ اور اہل کتاب کا ایک گروہ (آپس میں) کہتا ہے : ایمان لانے والوں پر جو کتاب نازل ہوئی ہے اس پر صبح ایمان لاؤ اور شام کو انکار کر دو شاید وہ (مسلمان) برگشتہ ہو جائیں ۷۳۔ اور (یہ لوگ آپس میں کہتے ہیں) اپنے دین کے پیروکاروں کے سوا کسی کی بات نہ مانو، کہدیجئے: ہدایت تو بے شک وہ ہے جو اللہ کی طرف سے ہو، (لیکن اہل کتاب باہم یہ کہتے ہیں:) کہیں ایسا نہ ہو جیسی چیز تمہیں ملی ہے ویسی کسی اور کو مل جائے یا وہ تمہارے رب کے حضور تمہارے خلاف حجت قائم کر لیں، ان سے کہدیجئے: فضل تو بے شک اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے عطا فرمائے، اور اللہ بڑی وسعت والا، جاننے والا ہے ۷۴۔ وہ جسے چاہتا ہے اپنی رحمت سے مختص کرتا ہے اور اللہ عظیم فضل والا ہے #سورہ_آل_عمران #سورۃ_آل_عمرآن_آیات_70 #سورۃ_آل_عمرآن_آیات_71 #سورۃ_آل_عمرآن_آیات_72 #سورۃ_آل_عمرآن_آیات_73 #سورۃ_آل_عمرآن_آیات_74 _________________________ ویڈیو: یہ ویڈیو علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کے یوٹیوب چینل سے لی گئی ہے۔ اگر معلومات چاہتے ہے قرآن کی تفسیر کے بارے میں ان چینل ویزٹ کرے۔ _________________________ ■ ممکمل تحریری 📜 تفسیر: / 1hbq7d2cut ■ تفسیر ویڈیو 🎥 لیکچر : • القرآن | سورۃ آل عمران آیت نمبر 70-74 | عر... #القرآن_و_اہلبیت 𝗢𝘂𝗿 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗺𝗲𝗱𝗶𝗮 𝗽𝗮𝗴𝗲𝘀 : YOUTUBE : / @quranoahlabait INSTAGRAM : https://www.instagram.com/quran_ahlai... WHATSAPP : https://chat.whatsapp.com/If14RctxS3v... FACEBOOK : / 1bb8v9fcpq TIKTOK : https://www.tiktok.com/@quran.o.ahlib... #MY_DAILY_QURAN_VERSES #Quran #recite #روزانہ_ایک_آیت #القرآن #تقسیر #تفسیر_القرآن #ترجمہ #ترجمعہ_تفسیر #عاشقِ_محمد_و_آلِ_محمد #الہی_بحقِ_محمد_وآلِ_محمد_ص #تعلیماتِ_محمدوآلِ_محمدع