У нас вы можете посмотреть бесплатно آئی جی سندھ کا شکارپور میں دوٹوک اعلان ، شہداء کا احترام، ڈاکوؤں اور جرائم کے خلاف فیصلہ کن کارروائی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آئی جی سندھ کا شکارپور میں دوٹوک اعلان ، شہداء کا احترام، ڈاکوؤں اور جرائم کے خلاف فیصلہ کن کارروائی ھوگی۔ شکارپور: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو شہید ایس ایچ او خمیسو بروہی کی تعزیت کو پہنچے : خمیسو بروہی نے اکیلے ڈاکوؤں سے لڑ کر ڈکیتی ناکام بنائی، جان کا نذرانہ پیش کیا : شہید ایس ایچ او نے امن و امان اور عوامی تحفظ کے لیے عظیم قربانی دی : بہادری سے فرائض انجام دینے والا ہر پولیس اہلکار سندھ پولیس کا ہیرو ہے : سندھ حکومت اور پولیس شہداء کے اہلِ خانہ کو اپنی فیملی سمجھ کر سہارا دیتی ہیں : گزشتہ روز پولیس مقابلوں میں تین خطرناک جرائم پیشہ عناصر ہلاک کیے گئے : ضلع بھر میں اب تک 110 ڈاکوؤں کا خاتمہ، کچے میں آپریشن نمایاں طور پر کامیاب : ڈاکوؤں کو آخری موقع دیا گیا، انکار پر سخت قانونی کارروائی ہوگی : جدید وسائل اور مستند اطلاعات کے باعث جرائم پیشہ عناصر کہیں محفوظ نہیں رہیں گے : قبائلی تنازعات کے خاتمے کو ترجیح، مجرموں کو قبائل سے الگ کرنے کا فیصلہ معزز اور مجبور شہریوں کو قبائلی جھگڑوں سے نکالنے میں بھرپور مدد کی یقین دہانی : آئی جی سندھ کے ہمراہ ڈی آئی جی لاڑکانہ اور مختلف اضلاع کے ایس ایس پیز موجود #pakistanipolitician #shehbazsharif #imrankhan #pti #tranding #international #nawazsharif #pmln #news