У нас вы можете посмотреть бесплатно Surah Rahman / Surah Yaseen / Surah Mulk / Surah waqiah/ Surah NASR или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Surah Rahman / Surah Yaseen / Surah Mulk / Surah waqiah/ Surah NASR #surahyusuf مؤمنوں کے لیے انعام حدیث میں آیا ہے کہ جو شخص سوره رحمن کو پڑھتا ہے، وہ دنیا میں اللہ کی نعمتوں کی شکر گزاری کرتا ہے اور آخرت میں اس کا مقام جنت میں ہو گا. اس کے علاوہ یہ سورت شفا کا ذریعہ بھی سمجھی جاتی ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتے ہوئے سنا کہ ہر چیز کے لیے حسن و جمال اور زینت ہے اور قرآن کا حسن و جمال اور زینت ، سورۃ الرحمن ہے حضور اکرم ﷺ نے فرمایا : جو شخص دن کے اول حصے میں سورۃ یاسین پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کر دی جاتی ہیں جو شخص رات کے وقت سورۃ یاسین پڑھ لیتا ہے وہ اس حال میں صبح کرتا ہے کہ اس کے پچھلے تمام (صغیرہ ) گناہ بخش دیے جاتے ہیں ۔ دل کو سکون روح کو روشنی سورہ یاسین اور سورہ رحمن کی مکمل تلاوت سوره یاسین اور سورہ رحمن کی مکمل تلاوت سنیں، روحانی سکون حاصل کریں اور ایمان مضبوط کریں۔ سورہ رحمن کی مکمل تلاوت روزانہ سنیں اور برکتیں پائیں #سوره_ياسين #سوره_رحمن #قرآن_پاک #تلاوت #ترجمه_اردو #روحانی_سکون #ایمان_کی_طاقت #قرآنی_آیات #اسلام_کیمعلومات #روحانیت #دعائیں #روزانہ_تلاوت #yaseenshareef #yasin #suraharrahman #surahrahmanfull #surahrehman #most #motivational #dua #wazifa #quran #beautiful #islamicvideo #islamicshorts #islam #islamic #islamicstatus #islamicreminder #surahyusuf #surahtubah #surahmaryam