У нас вы можете посмотреть бесплатно LAST JOURNEY OF Malika-e-Tarannum Noor Jehan By GUDDU FILM ARCHIVE или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج ملکہ ترنم نورجہاں کی وفات کا دن ہے جب ہم نے پُرنم آنکھوں سے ملکہ ترنم نورجہاں کا آخری دیدار کیا میڈم نورجہاں کی وفات 26 رمضان المبارک کو ہوئی اور ان کی تدفین 27 رمضان کی شب ہوئی ہماری خوش نصیبی کہ ہم نے میڈم نور جہاں کی زندگی میں انکے قدموں کو ہاتھ لگایا اور وفات کے بعد انکا کا آخری دیدار بھی کیا اور ہماری چادر سے میڈم نورجہان کو قبر میں اتارا گیا میڈم نورجہاں کی تدفین کا آنکھوں دیکھا حال کی بار سوچا اپنی یادوں کو آپ سے شیئر کروں اپنی یادوں کی ایک یاد لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ہمارے پاس یادوں کا ایک ذخیرہ ہے کس کس کو یاد کریں اور کس کس کو آپ سے بیان کریں مگر کچھ یادیں ایسی ہیں کہ جنھیں بھلایا نہیں جاسکتا اور انہیں میں سے ایک یاد میڈم نور جہاں سے ملاقات اور ان کے آخری دیدار کی ہے میڈم نور جہاں سے ملاقات اور ان کے آخری دیدار کا زکر ھم تحریری طور پر نگار اخبار میں سب کچھ تحریر کر چکے ھیں مگر یوٹیوب کے اپنے چینل guddu film archive پر ھم پہلی بار اپنی یادوں کو شیئر کر رہے ھیں انڈس ٹی وی چینل نے میڈم نور جہاں کا جنازہ دیکھایا تھا جس میں خاکسار ہم بہی نظر آرھے ھیں میڈم نورجہاں کے فن کے بارے میں تو پوری دنیا جانتی ہیں اور ان کے بارے میں کچھ کہنا گویا سورج کو چراغ دکھانا ہے لہذا اس ویڈیو میں اپنی آواز کے ذریعے میڈم نورجہاں کی تدفین کا آنکھوں دیکھا حال اور ان سے پہلی ملاقات کا احوال بھی آپ سے شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں کہ اس ویڈیو کو بناتے ہوئے کئی بار ہم آبدیدہ ہو گیئے کیونکہ میڈم نورجھاں ایک ایسی ہستی ہے جس کو بھلایا نہیں جاسکتا اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ہو آمین انشاء اللہ بہت جلد میڈم نورجہاں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گڈو فلم آرکائیوز منتخب ان کی فلموں کے نایاب پوسٹرز، فوٹوز ، بک لیٹس ، سٹوری بک ، پوسٹ کارڈز ، میگزین ، اخبارات کے اشتہارات ، لکس کا ایڈ ، اور میڈم نور جہاں کی تمام کلیکشن آپ دیکہنے والوں سے سے شیئر کروں گا شکریہ ۔ ۔ #guddufilmarchive #noorjehan #singers for more videos subscribe my channel https://www.youtube.com/results?searc... like and join me on my facebook peges / guddu-film-archive-207312132674880 / rani-nasira-249607385125359 / firdous-perveen-238211492940195 / zamurrad-sultana-507416469298856 / neeloriazshahid / aliya-221231337975682 / yasmin-khan-184319165016348