У нас вы можете посмотреть бесплатно دھنسی ہوئی گاڑی کو بڑی مشکل سے نکالا۔ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کے وی لاگ میں ہم کھیتوں کا ایک حقیقی منظر دکھا رہے ہیں جہاں لیبر والوں نے محنت کر کے کماد گاڑی میں لوڈ کیا۔ لوڈنگ کے بعد جب گاڑی شوگر مل کی طرف جانے لگی تو راستہ خراب اور کیچڑ والا ہونے کی وجہ سے گاڑی بری طرح پھنس گئی۔ کچھ دیر تک ڈرائیور نے خود نکالنے کی کوشش کی لیکن گاڑی باہر نہ نکل سکی۔ اس کے بعد قریب موجود دوسری گاڑیوں کو بلایا گیا اور تقریباً 4 سے 5 گاڑیوں نے مل کر بڑی مشکل سے پھنسے ہوئی گاڑی کو باہر نکالا۔ اس سارے عمل میں کافی وقت لگا اور سب لوگوں نے مل کر محنت کی۔ دیہات میں کام کرتے وقت ایسے مسائل اکثر پیش آتے ہیں، خاص طور پر جب راستے خراب ہوں یا زمین گیلی ہو۔ اس وی لاگ میں آپ کو کماد کی لوڈنگ، کھیتوں کا ماحول، لیبر کی محنت اور گاڑی کو کیچڑ سے نکالنے کا پورا منظر دیکھنے کو ملے گا۔ اگر آپ کو دیہات کی زندگی اور کھیتوں کے کام دیکھنا پسند ہیں تو وی لاگ آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں۔ 🚜🌾 #viral #subscribe #viralvideo #vlog #villagelife #minivlog #farming #unfrezzmyaccount #dailyvlogs #pindvlog