У нас вы можете посмотреть бесплатно Invt solar inverter oc1 fault setting // vfd oc1 fault setting // motor nahi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Invt solar inverter oc1 fault setting // vfd oc1 fault setting // motor nahi سردیوں کے موسم میں انورٹر پر ٹیوب ویل پریشر بڑھانے والی سیٹنگ سیکھیں دوستو جیسے سردیاں آئیں ہیں اس سے سولر سسٹم کئی طرح متاثر ہوئی ہیں اب وہ والی انرجی ہمیں نہیں مل رہی جس طرح پہلے گرمیوں میں مل رہا تھا 1 جیسے سردیاں آئیں ہیں دن چھوٹے ہوگئے ہیں اور سورج تھوڑا ایک کونے میں اپنا سفر کرتی ہے اس سے کچھ فیصد سولر متاثر ہوئے ہیں 2 موسم صاف نہیں ہے کہیں بہت زیادہ آلودہ تو کہیں معمولی دھند اس طرح سولر کیلئے ٹھیک نہیں اس سے کچھ فیصد سولر متاثر ہوئے ہیں 3 موسم صاف نہ ہونے کی وجہ سے سولر جلدی میلی ہو جاتی ہیں اس سے کچھ فیصد متاثر ہوتے ہیں کل ملا کر یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سردیوں کے موسم میں 30 سے 40 فیصد سولر متاثر ہوئے ہیں اس کی وجہ سے پانی کا قلت ہے اور پروڈکشن ٹھیک سے نہیں ہو پا رہی ۔ حل اگر انورٹر کی سیٹنگ کی بات کریں تو اس میں ممکنہ طور پر چند فالٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے 1 ov3 ⚡ 2 ov1 💡 3 frequency up down ⬆️⬇️ 4 stoping problem 🛑 فالٹ نمبر1 یعنی ov3کو ٹھیک کرنے کے لئے PE07 کی سیٹنگ میں 100 وولٹ مزید زیادہ کریں فالٹ نمبر 2 کیلئے بھی PE07 میں 100 وولٹ کا اضافہ کریں فالٹ نمبر 3 کیلئے pb04 کی سیٹنگ میں 10 فیصد اضافہ کریں فالٹ نمبر 4 کیلئے pb07 کو 150 سیٹ کریں اس طرح اپنے انورٹر پر ممکنہ پرابلم کیلئے سیٹنگ خود سے کرسکتے ہیں نوٹ: اگر انویرٹر پر کوئی مسلہ نہیں آرہا تو خواہ مخواہ سیٹنگ میں چھیڑ چھاڑ بالکل نہ کریں اس سے انورٹر کی کارکردگی پہلے سے خراب ہوسکتا ہے مزید تفصیلات کے لئے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور پیج فالو ضرور کریں ایڈمن گل جان بلوچ کراچی 03093281904 #guljanbugti #inverter #vfd