У нас вы можете посмотреть бесплатно تاریخ ادب اردو۔پارٹ 6|دکن میں اردو ارب|قطب شاہی دور|Lecturer Urdu, Urdu test preparation или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
یہ ویڈیو "تاریخ ادب اردو" سیریز کا پارٹ 5 ہے ۔جو کہ اردو ادب کے طلباء اور اردو لیکچرر ، ایس ایس اردو یا کسی اور اردو ٹیسٹ کی تیاری کرنے والوں کےلئے مفید ہے۔ اس سیریز میں ہم اردو ادب کی مکمل سلسلہ وار تاریخ پیش کرے گا۔ یہ ویڈیو بھی اسی سلسلے کا چھٹا حصہ ہے جس کا موضوع ہے۔ اس ویڈیو میں ہم قطب شاہی دور کے اہم شعرا اور دکن میں اردو زبان و ادب کی ترقی کا تفصیلی جائزہ پیش کرتے ہیں۔ اس لیکچر میں ان شعرا کا ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے دکنی اردو کو ایک مضبوط ادبی شناخت دی اور مثنوی، مولود نامہ، نثر اور غزل کے ذریعے اردو ادب کو فروغ دیا۔ اس ویڈیو میں شامل موضوعات: 🔹 قطب شاہی سلطنت کا ادبی پس منظر 🔹 دکن میں اردو زبان کا فروغ 🔹 اہم شعرا: ملا وجہی ، قلی قطب شاہ ، عبداللہ قطب شاہ ، غواصی ، ابن نشاطی ، حسین زوقی، قاضی محمود بحری، ولی دکنی، فراق سید سراج الدین سراج اورنگ آبادی 🔹 اہم تصانیف: قطب مشتری ، سب رس ، پھولبن ، طوطی نامہ ، مینا ستونتی ، مولود نامے، معراج نامے، قصص الانبیاء، قصۂ حسینی، جنگ نامہ محمد حنیف، وصال العاشقین، نزہت العاشقین، بستانِ خیال، دیوان ولی وغیرہ 🔹 قطب شاہی سلطنت کے زوال اور اردو ادب پر اثرات #قطب شاہی دور #قطب شاہی سلطنت #دکن میں اردو ادب #دکنی اردو #اردو ادب کی تاریخ #دکن کی شاعری #قطب شاہی شعرا #دکنی شعرا #ولی دکنی #سراج اورنگ آبادی #حسین زوقی #قاضی محمود بحری فراق شاعر #قطب شاہی دور کی مثنویاں #مولود نامہ #معراج نامہ قصہ حسینی جنگ نامہ محمد حنیف وصال العاشقین نزہت العاشقین #سب رس #دکن میں اردو کی ابتدا #اردو شاعری کی تاریخ یہ ویڈیو اردو طلبہ، محققین اور اردو ادب سے دلچسپی رکھنے والوں اورکمیشن ٹیسٹ ، اردو لیکچرر ، ایس ایس اردو , یا کسی بھی اُردو سے متعلق ٹسٹ کی تیاری کرنے والوں کےلئے مفید ۔اس سلسلے کا حصہ بننے کےلئے چینل کو سبسکرائب کرے۔ #اردو ادب کی تاریخ #اردو ادب کی مکمل تاریخ #اردو ادب اردو کے شعراء اور مصنفین کا تعارف #Urdu History #Urdu literature #Urdu lecturer test preparation #SS Urdu test preparation #Kppsc Urdu Test Preparation #PPSC test preparation #Urdu test preparation