У нас вы можете посмотреть бесплатно گورنمنٹ گرلزسکول اسماعلیہ شریف کو مڈل کا درجہ , ہپلز پارٹی بولٹن کے صدرندیم اقبال کےاعزاز میں تقریب или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
گورنمنٹ گرلز سکول اسماعلیہ شریف کےپرائمری سکول کو علاقے کے لوگوں کے پر زور مطالبہ کے نتیجے میں سکول کو مڈل کا درجہ دے دیا گیا جس پر لوگوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوے حکومت کا شکریہ ادا کیا اس خوشی کے موقعہ پر برطانیہ سے جانے والے پہپلز پارٹی بولٹن کے صدر چویدری ندیم اقبال کی میزبانی میں تقریب منعقد کی گئی جس کے میمان خصوصی چویدری اخلاق احمد ریناں تھے تقریب میں ڈی ای او محکمہ ایجوکیشنل مس ثمرین اشرف نے خصوصی شرکت کی تاہم تقریب میں مقامی طور پر نمایاں شخصات میں کھاریاں پریس کلب کے سید تنویر نقوی راجہ لیاقت علی پنڈی ہاشم ملک زاید حسین لمحہ شریف چویدری اشتیاق احمد چویدری رخسار احمد چویدری افتخار احمد چویدری محمد وارث چویدری محمد عارف چویدری بنارس علی چویدری رحمت خان چویدری لیاقت علی شیر چویدری رضوان شیر چویدری عبدالمجید چویدری محمد وارث سچا چویدری اعجاز احمد بھاوگھسیٹ پور شبیر بٹ منیر بٹ سید طالب حسین شاہ سید صغیر حسین شاہ چویدری ساجد ممبر چویدری عرفان ممبر محمد عمران مہر چویدری محمد نواز کے علاوہ علاقے کی چیدہ چیدہ شخصیات نے شرکت کی تقریب میں علاقے کےمختلف سیاسی و سماجی راینماوں نے سکول کی اس درجہ بندی پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا #abnnewsinternational #ismaliasharif #govermentschool #midschool