У нас вы можете посмотреть бесплатно Dua Mujeer recited by Mahdi Samavati - دعا المجیر مھدی سماواتی کی آواز میں или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
دعا المجیر مھدی سماواتی کی آواز میں عربی اور اردو لکھائی میں ترجمہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دعا مجیر یہ حضرت رسول خداصل اللهعليهوآلهوسلم سے منقول بڑی شان والی دعا ہے اور روایت ہے کہ یہ دعا حضرت جبرائیل عليهالسلام نے حضرت رسولؐ خدا کو اس وقت پہنچائی جب آپ مقام ابراہیمؑ میں نماز ادا کررہے تھے۔ کفعمی نے بلد الامین اور مصباح میں اس دعا کو درج کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ جو شخص اس دعا کو ماہ رمضان کے ایام بیض میں پڑھے تواس کے گناہ معاف ہوجائیں گے چاہے وہ بارش کے قطروں درختوں کے پتوں اور صحر اکی ریت کے ذروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں ۔ نیز یہ دعا مرض سے شفاء، ادائے قرض ،فراخی و توانگری اور غم کے دور ہونے کے کیلئے بھی مفید ہے۔ Dua Mujeer recited by Mahdi Samavati بنام خدائے رحمان و رحیم خدایا محمؐد و آلؑ محمؐد پر رحمت نازل فرما تو پاک ہے اے اللہ تو بلندتر ہے اے رحم کرنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے مہربان تو بلندتر ہے اے کریم ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بادشاہ تو بلندتر ہے اے آقا ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے پاک ترین تو بلندتر ہے اے سلامتی دینے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے امن دینے والے تو بلندتر ہے اے نگہبان ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے صاحب عزت تو بلندتر ہے اے زبردست ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بڑائی والے تو بلندتر ہے اے بڑائی کے مالک ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے پیدا کرنے والے تو بلندتر ہے اے بنانے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے صورت گر تو بلند ہے اے اندازہ ٹھہرانے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے ہدایت دینے والے تو بلندتر ہے اے باقی رہنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بہت دینے والے تو بلندتر ہے اے توبہ قبول کرنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے کھولنے والے تو بلندتر ہے اے صاحب راحت ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے میرے سردار تو بلندتر ہے اے میرے مولا ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے نزدیک تر تو بلندتر ہے اے نگہدار ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے ابتداء کرنے والے تو بلندتر ہے اے لوٹانے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے حمد کے لائق تو بلندتر ہے اے شان والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے توپاک ہے اے سب سے پہلے تو بلند ترہے اے بزرگتر ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بہت بخشنے والے تو بلندتر ہے اے لائق شکر ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے گواہی دینے والے تو بلندتر ہے اے حاضر و موجود ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے محبت والے تو بلندتر ہے اے احسان کرنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے اٹھانے والے تو بلندتر ہے اے سچے وارث ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے زندہ کرنے والے تو بلندتر ہے اے موت دینے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے مہربانی کرنے والے تو بلندتر ہے اے رفیق ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے ساتھ دینے والے تو بلندتر ہے اے ہمدم و یاور ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے جلالت والے تو بلندتر ہے اے صاحب حسن ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے خبر رکھنے والے تو بلندتر ہے اے دیکھنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے صاحب عقل تو بلندتر ہے اے مراد برلانے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے معبود تو بلندتر ہے اے موجود حقیقی ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بخشنے والے تو بلندتر ہے اے زبردست ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے یاد کئے ہوئے تو بلندتر ہے اے شکر کیے گئے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بہت زیادہ سخی تو بلندتر ہے اے جائے پناہ ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے حسن والے تو بلندتر ہے اے بزرگی والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے سب سے اول تو بلندتر ہے اے رزق دینے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے صاحب صدق تو بلندتر ہے اے شگافتہ کرنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے سننے والے تو بلندتر ہے اے تیزتر ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بلندی والے تو بلندتر ہے اے جدت والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے بڑے فاعل تو بلندتر ہے اے عالی تر ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے فیصلہ کرنے والے تو بلندتر ہے اے راضی ہو جانے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے زبردست تو بلندتر ہے اے پاکیزگی والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے صاحب علم تو بلندتر ہے اے صاحب حکم ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے توپاک ہے اے ہمیشہ رہنے والے تو بلندتر ہے اے موجود ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے حفاظت کرنے والے تو بلندتر ہے اے تقسیم کرنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے تونگر تو بلندتر ہے اے تونگر کرنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے وفا والے تو بلندتر ہے اے قوت والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے، اے کفایت کرنے والے تو بلندتر ہے اے شفا دینے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے سب سے پہلے تو بلندتر ہے اے سب سے آخر رہنے والے ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے سب سے اول تو بلندتر ہے اے سب سے آخر موجود ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے تو پاک ہے اے آشکار تو بلندتر ہے اے پوشیدہ ہمیں آگ سے پناہ دے اے پناہ دینے والے