У нас вы можете посмотреть бесплатно Urdu Zuban kee Nashonuma m Sufia ka kirdar by Dr.Rabia Sarfrazاردو زبان کی نشوونما میں صوفیاے کرام или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اردو زبان کی نشوونما میں صوفیاے کرام کا کردار از ڈاکٹر رابعہ سرفراز Urdu zuban kee nashonuma m Sufia e kiram ka kirdar by Dr.Rabia Sarfraz اردو کی ابتدائی نشوونما میں صوفیاے کرام کی خدمات سے انکار ممکن نہیں یہی وہ لوگ تھے جنہوں نے رشدو ہدایت و تبلیغ و ارشاد کا کام علاقائی زبانوں اور بولیوں میں انجام دیا انہوں نے اردو کے قدیم ہندی زبان کی تشکیل و ترویج اور نشوونما میں بھی بنیادی کردار ادا کیا ۔ان کی خانقاہیں اور جماعت خانے معاشرے کے مختلف طبقات کے لیے ہمہ وقت کھلے رہتے تھے کوئی بھی فرد کسی بھی غرض و غایت سے کسی بھی وقت خانقاہوں میں آکر صاحب خانقاہ سے مل سکتا تھا اس دور میں ان خانقاہوں کی حیثیت گویا ایک کمیونٹی سینٹر کی سی تھی جہاں عوام کو درس و تدریس کے مواقع بھی میسر تھے ۔اور لنگر خانوں سے انہیں روٹی اور کپڑا بھی فراہم کیا جاتا تھا گویا دینی اور معاشی ضرورتوں کی فراہمی ایک ہی چھت تلے مہیا تھی ان خانقاہوں میں لوگ برصغیر کے مختلف علاقوں سے آکر رہائش پذیر ہوتے تھے ان کے باہمی میل جول سے ہندی زبان میں مختلف زبانوں علاقوں کے رنگ اور خوشبورچ بس گئے ہیں یہ صوفیاکے قافلوں کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں میں محو سفر ہیں اور یوں برصغیر کے تہذیبی و ثقافتی منظر نامہ بھی اس کے رگ و ریشے میں سرایت کرگیا PPSC Urdu M.Phil Urdu Admission Test Ph.D Urdu Admission Test All Pakistani Universities GCUF GCUL GCUWF UOS UOK SALU NUML