У нас вы можете посмотреть бесплатно “Vitamin & Calcium Deficiency in Breeder Pigeons | Complete Care & Solution” 💯Mughal pigeon club или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ماشاءاللہ دوستو! اگر آپ کے بریڈر کبوتر کمزور ہو رہے ہیں، انڈے ٹھیک طرح نہیں دے رہے، بچے مر جاتے ہیں، یا مادہ بیٹھ نہیں پا رہی تو ہو سکتا ہے اس کی سب سے بڑی وجہ وٹامنز اور کیلشیم کی شدید کمی ہو۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو مکمل، آسان اور آزمودہ حل بتائیں گے کہ ✔ بریڈر کبوتروں میں وٹامنز کی کمی کیسے پوری کریں ✔ کیلشیم کی کمی سے بچنے کے بہترین طریقے ✔ انڈوں کا خول مضبوط کیسے بنائیں ✔ بچوں کی گروتھ تیز کیسے کریں ✔ مادہ اور نر دونوں کو طاقتور کیسے بنائیں یہ ویڈیو ہر نئے اور پرانے کبوترباز کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بریڈر کبوتر صحت مند رہیں، مسلسل بچے دیں اور کوئی نقصان نہ ہو تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ 📌 ویڈیو کو لائک کریں 📌 چینل کو سبسکرائب کریں 📌 اور یہ معلومات اپنے دوست کبوتربازوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا 💯