У нас вы можете посмотреть бесплатно اسلام کا موقف غیرمسلموں کے تہواروں کے بارے میں) mulana Minnatullh shab qasmi или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
جدید ذرائعِ ابلاغ اور سوشل میڈیا کے انقلاب کے بعد سے مسلم غیر مسلم میل جول کا تناسب ساری دنیا میں بڑھا ہے۔آج ہر مسلمان کو روزمرہ زندگی میں قدم قدم پر مغرب کی غالب تہذیب وثقافت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یورپ اور امریکہ نے کمزور مشرقی ممالک کے اوپر اپنے رہنے سہنے کا طور طریقہ تھوپ دیا ہے۔ چنانچہ لباس،خوردونوش اور تقریبات وغیرہ میں مغربی طرز کی نقالی عام بات ہوگئی ہے۔اسی کی ایک شکل غیر اسلامی تیوہاروں کا منانا بھی ہے۔ میل جول کے جدید طریقوں کے بعد سے ہمارے ثقافتی اور اجتماعی ماحول میں غیر مسلم تیوہاروں کا رقبۂ اثر بڑھا ہے۔ چونکہ غالب مغربی رسوم ورواج کا دبائو سب سے زیادہ ہے،اس لیے خدامِ مغرب نے عادت کے مطابق ان غیر اسلامی تیوہاروں کو بھی شرعی جامہ پہنانے کی کوشش تیز کر دی ہے اور کفار ومشرکین کے تیوہاروں سے روکنے والی شریعت کی نصوص کی تاویل کا پِٹارہ کھول دیا ہے۔ سنتِ نبوی کا مطالعہ کرتے ہوئے انسان کو حیرت ہوتی ہے کہ کیوں اللہ کے نبیﷺ نے غیر اسلامی تیوہاروں میں مسلمانوں کی دور قریب سے شرکت کو بھی حساسیت کے ساتھ لیا ہے۔ ایک سے زیادہ واقعات میں آپﷺ کا اہتمام اس پہلو سے نمایاں ہے کہ کوئی مسلمان غیر اسلامی تقریبات میں شرکت نہ کرے۔ ایک سے زیادہ قضیے ایسے ملتے ہیں جس میں اللہ کے نبیﷺ نے قابلِ لحاظ حد تک تیوہاروں میں کفار سے دوری بنائے رکھنے کا حکم دیاہے۔ نبیِ اکرمﷺ کے عملِ مبارک سے مترشح ہوتا ہے کہ آپؐ تیوہاری سرگرمیوں میں مسلمانوں کا علاحدہ اور جداگانہ ملّی تشخص چاہتے تھے۔ ہم چار احادیث یہاں درج کریں گے کیونکہ ان کی روشنی میں اس تعلق سے ایک عمومی مفہوم اخذ کرنے میں آسانی ہوگی۔