У нас вы можете посмотреть бесплатно Commercial Mango Grafting Techniques on Mature Trees | Asif Hayat Tipu или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آم کے پودوں کی کی ورائٹی تبدیل کرنے کے لئے۔ کٹائی کے طریقے گے۔ 1. کٹائی سے دو تین دن پہلے آبپاشی کریں۔ 2. عمودی شاخوں کی کی نشیبی کٹائی/ڈھلوانی کٹائی کیجیے۔(قلم کتائی) 3. کٹائی میں کم از کم ایک شاخ چھوڑ دیں تاکہ وہ پودے کو خوراک مہیا کر سکے کے اور زندہ رکھ سکے۔ 4. کٹائی کے بعد کوئی بھی پھپھوندی کش زہر زخموں کی ڈریسنگ/ مرہم پٹی کے لیے استعمال کریں۔ یا بورڈو پیسٹ 1:1:4 کے تناسب سے لگائیں 5. زخموں کے اوپر کچھ پتے چھوڑ دیں تاکہ وہ زخموں کو موسمی سختی سے سایہ فراہم کرسکیں 6. نئی قلم کم از کم 35 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر کریں۔ 7. جب نئی شاخیں مناسب تعداد میں نکل آئیں تو خوراک فراہم کرنے والی شاخ پہلے چھوڑ دی تھی وہ کاٹ دی۔ 8.جب نئی شاخیں نکلنے لگ جائے ہیں تو سایہ فراہم کرنے والی شاخیں اور پتے کاٹ دیں۔ 9۔ جب نئی شاخ انگلی کی موٹائی کے برابر ہوجائے تو موسم کے مطابق فروری مارچ یا اگست : ستمبر میں پیوندکاری کریں 10۔ آپ اپنی پسند کی کوئی بھی قسم پیوند کر سکتے ہیں اور ایک سے زائد قسم بھی ایک ہی درخت پر پیوند کر سکتے ہیں 11۔ 3 سال میں آپ کے درخت دوبارہ پھل دینے کے قابل ہوجاتے ہیں شکریہ رانا آصف حیات ٹیپو 0300 8630109 گرین ایگری کلچر سروسز/گرین نرسریز incubator یونیورسٹی آف ایگریکلچر ملتان