У нас вы можете посмотреть бесплатно ملتان: کمشنر عامر کریم خاں نے شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی کے دو ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ملتان: کمشنر عامر کریم خاں نے شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی کے دو ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ملتان: چلڈرن کمپلیکس تا کلمہ چوک سڑک کی وال ٹو وال فل کارپٹنگ 38 ملین روپے کی لاگت سے مکمل۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: گھنٹہ گھر سے نواں شہر تک سڑک 56 ملین روپے کی لاگت سے فل کارپٹ، ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: میونسپل کارپوریشن نے سڑکوں کی کارپٹنگ کے ساتھ لائن مارکنگ اور دیگر ضروری کام بھی مکمل کر لیے۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: معیاری اور بہتر سڑکیں شہریوں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کریں گی۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے شہر کے انفراسٹرکچر میں بہتری اور شہری زندگی میں آسانی آئے گی۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: شہری مسائل کا حل اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ انتظامیہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔ کمشنر عامر کریم خاں ملتان: سی او میونسپل کارپوریشن اقبال خان اور دیگر افسران بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے