У нас вы можете посмотреть бесплатно 137۔ عقیدہ توحید اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
137۔ عقیدہ توحید اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات عقیدۂ توحید اسلام کی بنیاد اور انسانی زندگی کی اصل روح ہے۔ حضرت علامہ طفیل صاحب دامت برکاتہم (خلیفہ مجاز حضرت ڈاکٹر فدا محمد صاحب دامت برکاتہم) کے اس ایمان افروز بیان میں توحید کی حقیقت، اس کی اہمیت اور اس کے فرد و معاشرہ پر مرتب ہونے والے اثرات کو نہایت مدلل اور مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس خطاب میں واضح کیا گیا ہے کہ توحید صرف ایک عقیدہ نہیں بلکہ مکمل ضابطۂ حیات ہے جو انسان کی فکر، کردار، عبادات، معاملات اور معاشرتی زندگی کو سنوارتا ہے۔ جب دل میں اللہ تعالیٰ کی وحدانیت راسخ ہو جاتی ہے تو انسان خوف، لالچ اور غیر اللہ کی غلامی سے آزاد ہو کر حقیقی کامیابی کی راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔ یہ بیان ایمان کی مضبوطی، اصلاحِ نفس اور اللہ تعالیٰ سے تعلق کی پختگی کے لیے نہایت مفید ہے۔ ضرور سماعت فرمائیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ #عقیدہ_توحید #توحید #اسلام #حضرت_علامہ_طفیل_صاحب #ڈاکٹر_فدا_محمد_صاحب #بیان #اسلامی_بیان #اصلاحی_بیان #روحانیت #ایمان #دعوت_اسلام #خلافت #اسلامی_تعلیمات