У нас вы можете посмотреть бесплатно || Mera Dil or Meri jan madiny Waly|| Abid Mehar Ali || 2024 || Naat || Miani || Faisalabad || или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
سالانہ عرس مبارک (بمقام آستانہ عالیہ غوثیہ گیلانیہ چک ر۔ب 247 میانی شریف فیصل آباد ) میں ہر سال 10 اور 11 اکتوبر کو منعقد کیا جاتا ہے۔ عرس مبارک حضرت بابا جی مخروم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور مجمع البحرین،قبلہ و کعبہ،پیر کامل،غریب پرور حضرت پیر سید فتح محمّد شاہ گیلانی قادری نوشاہی چشتی حیدری کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہے ۔ (سجادہ نشین دربار عالیہ غوثیہ گیلانیہ ) "حضرت پیر سید محسن علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی " اس سال میں حضرت سید فتح محمد شاہ گیلانی قادری نوشاہی اور حضرت مخدوم سید محمد علی شاہ گیلانی قادری نوشاہی کا (ایک سو انیسواں)عرس مبارک منعقد کیا گیا ہے ۔ سید عابد حسین گیلانی قادری نوشاہی اور سید اشفاق الحسن گیلانی قادری نوشاہی عرس مبارک کے "زیر سرپرست" تھے ۔ ☆ 10 اکتوبر بروز پیر ● قرآن خوانی بعد از نماز فجر ● ختم شریف و چادر پوشی ● لنگر بعد از نماز مغرب ● محفلِ سماع بعد از نماز عشاء اس سال محفل سماع میں استاد نذیر اعجاز فریدی (پاکپتن شریف) اور استاد سرمد اختر شریف صابر حسین قوال ( اروپ والے ) نے زبردست انداز میں قوالیاں پیش کیں ۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کبڈی اور نیزہ بازی کے میچ خصوصی طور پر منعقد کیے گئے ۔ کبڈی میچ بعد از نماز عصر 7 اور 8 اکتوبر بروز ہفتہ اور جمعہ کو منعقد ہوا جبکہ نیزہ بازی 5 اکتوبر بروز بدھ منعقد کیا گیا ۔ (کبڈی میچ اور نیزہ بازی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی انٹرنیشنل ٹیموں نے حصہ لیا ) Video by : Qurban Studio Location : Chak 247 RB miani Faisalbad Kindly Subscribe our Youtube channel to get more videos : / ch... Follow us on Facebook page and don't forget to like this page : https://www.facebook.c... #naat #new #syedzabeebmasood #viralvideo #jumah#abidmeharalikhan#qawalilines#qawaliwhatsappstatus#naatsharif#islamicstatus#islamiccontent#gazapalestine#jumah