У нас вы можете посмотреть бесплатно No waste radish leaf 🫴🏻🌿 reddishpotato 🥔and bread🍞doughnut🥯 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
السلام علیکم ویورز ہم نے اپ کے ساتھ ڈونٹ کی ریسپی شیئر کی ہے جی اس میں ہم نے تقریبا 400 گرام الو تقریبا 400 گرام مولی چار عدد بریڈ کے سلائس دو انڈے ایک سے دو لہسن کے جوے ایک چھوٹا ٹکڑا ادرک ہاف ٹی سپون کٹی مرچ کواٹر چمچ نمک استعمال کیا ہے الو کو ہم نے بوائل کر لیا ہمیں جلدی تھی اس لیے ہم نے الو چھیل کر کاٹ کر ابالے مولی کو کش کیا اور پتوں کو باریک باریک کاٹ لیا اور تھوڑا سا پانی ڈال کر نرم ہونے تک پکایا بہت زیادہ نہیں پکایا الگ الگ اس لیے پکایا کہ پتوں کا رنگ مولی پر نہ چڑھے پکانے کے بعد پانی اچھے طریقے سے نچوڑ لیا پکی ہوئی چیزوں بریڈ کرم انڈے اور باقی چیزوں کو مکس کر کے ڈونٹ بنا لیے اور میڈیم ہائی فلیم پر ڈونٹ کو فرائی کیا بنے ہوئے ڈونٹس پر چاٹ مصالحہ ڈال کر کھایا بہت اچھا ٹیسٹ ایا اپ بھی ٹرائی کیجئے گا دوستو ہم نے اس ریسپی میں مولی کے پتے یوز کیے مولی کھانوں کو ہضم کرنے میں مدد دیتی ہے خود زود ہضم نہیں ہوتی مولی کے پتے خاص کر چھوٹے پتے مولی اور دیگر کھانوں کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں دوستو اگر اپ نے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو پلیز چینل کو سبسکرائب کر لیجئے ویڈیو اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک کر دیجئے اس دعا کے ساتھ کہ جہاں رہیں اپنے پیاروں کے ساتھ شاد و اباد رہیں اللہ حافظ