• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری скачать в хорошем качестве

درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



درس قرآن 034 | البقرۃ 159-167 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

درس قرآن 34 سورة البقرة آیت: 159 تا 167 مُدرِّس: شیخ التفسیر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:00 آغاز درس ​​2:34 قرآنی تعلیمات کی اساس پر تہذیب الاخلاق کے چار اصولوں کا ذکر ہوا‘ سابقہ دروس کا ما حصل 4:27 یہ چار اصول‘ تمام اَدیانِ الہی اور کتبِ سماویہ کے مسلمہ اصول 5:51 اگلی آیات میں اصلِ دین کے تسلیم شدہ اصولوں کے مطابق تعلیم دینا، انبیاءؑ کی ذمہ داری اور کتمانِ علم بہت بڑا جرم (اِنَّ الَّذِیْنَ یَكْتُمُوْنَ مَا اَنْزَلْنَا مِنَ الْبَیِّنٰتِ وَ الْهُدٰى) میں بینات سے مراد؛ ذکر، شکر اور صبر اور ہدیٰ سے مراد شعائر اللہ 8:32 یہ تسلیم شدہ واضح اور روشن اصول‘ انسانیت پر نافذ بھی ہیں(مِن بَعْدِ مَا بَیَّنّٰهُ لِلنَّاسِ فِی الْكِتٰبِ) 9:43 نافذ شدہ قانون کو انسانوں سے چھپانے والے لعنتِ الہی اور ملاءِ اعلی کی ناراضگی کے مستحق (اُولٰٓىٕكَ یَلْعَنُهُمُ اللّٰهُ وَ یَلْعَنُهُمُ اللّٰعِنُوْنَ) میں مخلوقات کی طرف سے لعنت برسنے کا ذکر 14:40 عمومی نفعِ انسانیت کی تعلیم کا بندوبست کرنا ہر فرد کے لیے ضروری اور جبری تعلیم نافذ کرنا لازمی (حضرت سندھیؒ) 16:51 چار اصولوں کو چھپانے کے جرم سے توبہ کرنے والے، ان اصولوں کے مطابق نظامِ تعلیم درست کرنے والے اور کھل کر ان اصولوں کو بیان کرنے والوں پر لعنت کا ختم ہونا اور اللہ تعالی کا ان کی توبہ قبول کرنا (اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ بَیَّنُوْا فَاُولٰٓىٕكَ اَتُوْبُ عَلَیْهِمْ وَ اَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ) 19:23 ان چار باتوں کے منکر اور حالتِ کفر پر مرنے والوں پر اللہ، فرشتے اور تمام انسانوں کی طرف سے ہمیشہ ہمیشہ لعنت برستی رہے گی(اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ مَاتُوْا) 20:20 اصولِ حنیفیت کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے مرنے کے بعد ہمیشہ ہمیشہ کی لعنت، مسلسل عذاب کی حالت اور کسی قسم کی کوئی مہلت نہیں دی جائے گی(خٰلِدِیْنَ فِیْهَالَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ) 21:37 یہاں سے ارتفاقِ اول اور دوم کے اصولوں کا بیان اور بطور تمہید کے ان چار اصولوں کی توحید کے تناظر میں دوبارہ یاددہانی 22:54 اللہ کی وحدانیت اور صفتِ رحمن و رحیم سے آغاز (وَ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ) میں ذکر، شکر،استقامت اور نماز کا اِجمالی ذکر 24:58 اس آیت میں توحید کے تینوں پہلو؛ توحید ذاتی، صفاتی اور افعالی کا بیان 26:25 حضرت مولانا فضلِ رحمن گنج مراد آبادیؒ نے ’’الٰہ‘‘ کا ترجمہ ’’من موہن‘‘ (من کا پسندیدہ اور دل کو کھینچنے والا) کیا ہے 28:36 یہاں سے اللہ کی توحیدِ افعالی کا اظہار اور وسائلِ معاش کا بیان، اہل عقل ان وسائل پر غور و فکر کرکے ان سے استفادہ کریں گے (اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ الآیة) 31:19 پیدا شدہ مخلوقات (آسمان و زمین) میں عقل کو غورو فکر کرنے کی دعوت اور ان میں بڑی نشانیاں (اِنَّ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ) 33:31 رات دن کی تبدیلی، سورج کی گردش اور زمان و مکان پر غور و فکر کی دعوت (وَ اخْتِلَافِ الَّیْلِ وَ النَّهَارِ) وسائلِ معاش کے حصول کے لیے موسم کا بڑا عمل دخل 35:07 نفعِ انسانی کے لیے وسیلۂ معاش تجارت کا ذکر (وَ الْفُلْكِ الَّتِیْ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِمَا یَنْفَعُ النَّاسَ) 36:09 زراعت کے لیے پانی کا بندوبست (وَ مَا اَنْزَلَ اللّٰهُ مِنَ السَّمَآءِ مِنْ مَّآءٍ الآیة) میں پانی کو حیات و زندگی کی بنیاد قرار دیا ہے 36:59 ایگری کلچر کے لیے جانوروں کا بندوبست (وَ بَثَّ فِیْهَا مِنْ كُلِّ دَآبَّةٍ) 38:22 تیز ہوائیں اور بادل‘ زراعت، تجارت اور صنعت کا ذریعہ(وَّ تَصْرِیْفِ الرِّیٰحِ وَ السَّحَابِ الْمُسَخَّرِ بَیْنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ) اس آیت میں ارتفاقات کے بنیادی وسائل پر غور و فکر کرنے کی دعوت 41:38 انعاماتِ الہی برسانے والی ذات' اللہ کا انکار کرنا اور اس کے ساتھ شریک ٹھہرانے والی ظالم (سرمایہ پرست) ذہنیت اور اہلِ ایمان کے انسان دوست رویوں کا بیان (وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْدَادًا الآیة) 44:31 شرک کی سب سے بڑی خرابی' وسائلِ معاش کا ارتکاز اور مخصوص طبقے کی اجارہ داری 45:40 زراعت، صنعت اور تجارت سے مقصود‘ کل انسانیت کی بھلائی نیز سرمایہ دارانہ ذہنیت کا جائزہ 49:35 مسلمان‘ محبتِ الٰہی پر ہر چیز کی محبت کو ترجیح دیتا ہے۔ 50:11 مال و دولت سے محبت کے بغیر ان کی حفاظت نہیں ہو سکتی، اس لیے محبوب ترین مال خرچ کرنے کا حکم 53:03 وسائلِ معاش اور سرمایہ کی محبت میں اندھے ظالم سرمایہ پرستوں کو دنیا و آخرت میں عذاب کی وعید (وَ لَوْ یَرَى الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا اِذْ یَرَوْنَ الْعَذَابَ) 54:34 عربوں کے ذریعے سے اللہ کی قوت کا اظہار اور دنیا کے ظالموں (مشرکینِ مکہ، مدینہ کے یہود اور قیصر و کسریٰ) کا خاتمہ (اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّٰهِ جَمِیْعًا الآیة) 56:39 آیت میں دنیا و آخرت میں ظالموں کو الگ الگ عذاب کا وعدہ 57:30 سرمایہ پرستی کے خلاف انقلاب کے وقت ماتحتوں کا اپنے ظالم لیڈروں سے براءت کا اعلان اور عذاب سے بچنے کے تمام اسباب ختم (اِذْ تَبَرَّاَ الَّذِیْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا الآیة) 1:00:20 ماتحت لوگوں کو اپنے اعمال سے رجوع کرنا کچھ کام نہیں آئے گا، حسرت اور ندامت سے اپنے اعمال دیکھیں گے اور عذاب سے چھٹکارا حاصل نہیں کر سکیں گے (وَ قَالَ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْا الآیة) 1:01:50 اس رکوع میں بنیادی وسائل کا ذکر جبکہ رزق کمانے کے اصولوں کا اگلے رکوع میں بیان https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments
  • درس قرآن 035 | البقرۃ 168-176 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад
    درس قرآن 035 | البقرۃ 168-176 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 5 лет назад
  • لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی 5 дней назад
    لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی
    Опубликовано: 5 дней назад
  • Friday Sermon Arabic 2/06/2026 Трансляция закончилась 3 часа назад
    Friday Sermon Arabic 2/06/2026
    Опубликовано: Трансляция закончилась 3 часа назад
  • قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں 13 дней назад
    قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 13 дней назад
  • Почки скажут вам: всего 1 стакан перед сном и ночные походы в туалет исчезнут | ПАМЯТЬ И МОЗГ 3 недели назад
    Почки скажут вам: всего 1 стакан перед сном и ночные походы в туалет исчезнут | ПАМЯТЬ И МОЗГ
    Опубликовано: 3 недели назад
  • البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد 2 недели назад
    البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 2 недели назад
  • استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر 1 день назад
    استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر
    Опубликовано: 1 день назад
  • Geo News Headlines 9 PM | 6th February 2026 7 часов назад
    Geo News Headlines 9 PM | 6th February 2026
    Опубликовано: 7 часов назад
  • دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت 1 месяц назад
    دین کے سلامتی و مالیاتی اصولوں پر سماجی نظام کی تشکیل کی ضرورت اور نسل نو کے کردار کی اہمیت
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • درس قرآن 532 | الفلق تا الناس | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 3 года назад
    درس قرآن 532 | الفلق تا الناس | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 3 года назад
  • Why Imran Moved Secretly? Maryam’s CMship: Is Punjab Changing? Will Trump Deter Iran? Najam Sethi 7 дней назад
    Why Imran Moved Secretly? Maryam’s CMship: Is Punjab Changing? Will Trump Deter Iran? Najam Sethi
    Опубликовано: 7 дней назад
  • فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت 2 недели назад
    فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
    Опубликовано: 2 недели назад
  • خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے 3 недели назад
    خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے
    Опубликовано: 3 недели назад
  • Big explosion in Islamabad | Injuries due to Basant: Who is RESPONSIBLE? | Mansoor Ali Khan 9 часов назад
    Big explosion in Islamabad | Injuries due to Basant: Who is RESPONSIBLE? | Mansoor Ali Khan
    Опубликовано: 9 часов назад
  • حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ 1 месяц назад
    حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • A Nation Divided - Dancing in Lahore, Mourning in Islamabad  5 часов назад
    A Nation Divided - Dancing in Lahore, Mourning in Islamabad
    Опубликовано: 5 часов назад
  • Big News About Iran's Nuclear Program | Abdullah Gul's Shocking Revelations | Sawal Nama | EP 433 5 дней назад
    Big News About Iran's Nuclear Program | Abdullah Gul's Shocking Revelations | Sawal Nama | EP 433
    Опубликовано: 5 дней назад
  • Full Details of Islamabad Attack | Pakistan Announces Terrifying Revenge | Afghanistan in Trouble 4 часа назад
    Full Details of Islamabad Attack | Pakistan Announces Terrifying Revenge | Afghanistan in Trouble
    Опубликовано: 4 часа назад
  • Islamabad Blast - Iran-US Talks - 8 FEB Shutter-Down Strike? - Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath 3 часа назад
    Islamabad Blast - Iran-US Talks - 8 FEB Shutter-Down Strike? - Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath
    Опубликовано: 3 часа назад
  • قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ 3 недели назад
    قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 3 недели назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5