У нас вы можете посмотреть бесплатно Imported Saanen & Boer Goats | Cattle Breeds | Grand Farm Inauguration или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
لاہور میں شاندار فارمنگ ایونٹ کا احوال! آج ہم نے لاہور میں ایک زبردست فارمنگ ایونٹ میں شرکت کی جہاں ایمپورٹڈ سانن اور بور بکریاں 🐐 لائی گئی تھیں اور مختلف نسلوں کی اعلیٰ کوالٹی کی گائے 🐄 بھی موجود تھیں۔ اس فارم کا مقصد پاکستان میں بہترین نسلوں کا فروغ ہے تاکہ فارمنگ کمیونٹی کو فائدہ پہنچے۔ افتتاحی تقریب کا وقت شام 5 بجے تھا اور ہم وہاں رات 12 بجے تک موجود رہے۔ اس دوران ملک بھر سے آئے ہوئے فارمرز اور مشہور یوٹیوبرز کے ساتھ خوبصورت لمحات گزارے۔ شرکاء میں شامل تھے: • سید علی شاہ صاحب (بہاولپور) • میاں محمد بخش اور حافظ صاحب (ساڈا سونا دیس یوٹیوب چینل) • راحت رسول صاحب (لاہور) • اور فیصل آباد، اٹک، کراچی، گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں سے دوست ویڈیوز بنائیں، گفتگو ہوئی، تجربات شیئر کیے اور ایک بھرپور دن گزارا۔ یہ فارم عدیل شہزاد صاحب کا ہے جو کہ کراچی سے تعلق رکھتے ہیں اور گوٹ و ڈیری فارمنگ کے تجربہ کار ماہر ہیں۔ اگر آپ بھی سانن یا بور بکریاں یا کیٹل خریدنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابطہ کریں: 📞 +92 332 1322222 (WhatsApp only) دعاؤں میں یاد رکھیں — اللہ حافظ! #GoatFarming #SaanenGoat #BoerGoat #CattleFarming #PakistanFarming #YouTubeVlog #FarmVisit