• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری скачать в хорошем качестве

حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



حجۃ اللہ البالغہ | 114 | اذکار نماز اور اس کی مستحب صورتیں | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

احادیثِ نبویہ ﷺ کی روشنی میں دینِ اسلام کے مربوط فلسفہ ’’علمِ اَسرار الدین‘‘ پر مبنی مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی مایۂ ناز تصنیف حُجّةُ اللّٰه البالِغة کے ہفتہ وار دروس درس : 114 قسمِ ثانی: احادیثِ رسول ﷺ پر مشتمل ملتِ اسلامیہ کا مربوط نظام و فلسفہ اور عقلی منهج کی تفصيلات اَبوابِ نماز باب: 10 کامل و اکمل ترین نماز کا طریقہ کار، ارکان، اَذکار، آداب و مستحبات اور ان کے بنیادی راز مُدرِّس: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ: 23؍ ستمبر 2020 ء بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 👇 0:00 آغاز درس 0:17 سابقہ درس میں نماز کی دو حدوں کا ذکر 1:46 اس باب میں نماز کی کامل ترین حد؛ مقدار اور کیفیت (آداب و مستحبات) کا بیان 02:18 نماز کی کیفیت سے مراد: اذکارِ ماثوره، نماز کی مختلف ہیئات و شکلیں اور انسان کا نماز کی حالت میں اپنا مواخذه و محاسبہ کرنا 3:08 مواخذه کرنے کی تین شکلیں: ۱۔ نماز میں ایسی کیفیت و حالت ہو کہ وہ اللہ کو دیکھ رہا ہے (اللہ کی حضوری کی کیفیت) ۲۔ اپنے آپ سے باتیں نہ کرے (یعنی حدیثِ نفس کی ممانعت)، ۳۔ ناپسندیده ہیئات و حرکات سے باز رہے۔ 5:23 نماز کی کیفیت میں اذکار و ہیئات؛ نماز کی شکلوں سے متعلق صحابہ سے مروی احادیث 7:55 نماز میں مستحب ہیئات کے چند پہلو: ۱۔ اخبات الی اللہ (خشوع و خضوع پیدا ہونا): اعضا و اطراف کو سمیٹ کر کھڑا ہونا ، اللہ کے ڈر اور خوف کا استحضار اور خضوع سے منافی امور کی ممانعت 10:46 ۲۔ قلب و زبان ذکرِ الہی سے لذت اندوز ہو اور باقی تمام چیزون پر اسے ترجیح دے۔ 13:39 ۳۔ نماز میں وقار کی کیفیت ، محاسن و عادات اور عمدہ خصائل کی ہیئت و صورت پیدا کرنا 18:14 ۴۔ اطمینان و سکون اور ٹھہراؤ کے ساتھ نماز ادا کرنا 20:26 اذکار کے چند اصول: 1. نماز میں بیداری کی حالت 2. اللہ کا ذکر جہراً 3. نماز کی ہر حالت و ہیئت میں ذکر کی پابندی جیسے تکبیراتِ انتقال 23:26 نماز کے مکمل و کامل طریقہ کار کی تفصیلات اور اسرار و رموز: رفع یدین کی حکمت، ثنائے الہی سے متعلق حضور ﷺ سے چار طرح کے مروی الفاظ اور ان کی وضاحت 33:54 تعوذ (اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم) کا راز اور مختلف الفاظ 38:32 بسملہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم) آہستہ پڑھنا، حضور ﷺ کا شروع نماز میں پڑھنے کا معمول، بنیادی راز اور فائدہ 43:24 سورت فاتحہ اور اس کے ساتھ سورت ملانے کا راز؛ فاتحہ کی ہر آیت میں آخری حرف پر مد پڑھنا اور ٹھہرنا مسنون، ظہر و عصر میں آہستہ قراءت اور فجر و مغرب و عشا میں جہری قراءت 45:23 مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہ کرنے کے اختلافی مسئلے کی حقیقت اور قراءت کرنے اور نہ کرنے کی روایات میں تطبیق اور بنیادی راز 51:28 ظہر و عصر کی نماز میں آہستہ قراءت کا راز 52:30 حدیث میں فاتحہ پڑھنے کے بعد آمین کہنے کا حکم اور اس کا بنیادی راز 54:21 نبی اکرم ﷺ سے نماز میں دو معمولی وقفے مروی اور ان کی حکمت، لیکن یہ مستقل سنت نہیں 58:12 کامل ترین نماز میں قراءت کی مقدار اور اس کا راز؛ آپ ﷺ کا فجر میں طویل قراءت ۶۰ سے ۱۰۰ آیات کی تلاوت کا معمول؛ بنیادی راز 59:34 عشاء کی نماز میں سبح اسم ربک الاعلی یا اس کی مثل دوسری سورتیں پڑھنے کا معمول، حضرت معاذؓ کو عشاء میں سورتِ بقرہ پڑھنے پر حضورؐ کی تنبیہ 1:02:09 ظہر میں فجر والی قراءت اور عصر میں عشاء والی قراءت کا معمول وارد نیز بعض روایات میں مغرب میں بھی عصر والی سورتیں اور بعض روایات میں قصارِ مفصل سے تلاوت کا حکم 1:02:43حضور اقدس ﷺ سے نماز میں طویل اور مختصر دونوں طرح قراءت کا ثبوت ملتا ہے نیز امام کو مختصر قراءت کرنی چاہیے۔ 1:04:00 بعض مخصوص نمازوں میں مخصوص سورتیں پڑھنے کا معمول لیکن یہ پڑھنا لازمی و ضروری نہیں 1:07:53 حالتِ نماز میں بعض آیات کا جواب دینے کا اختلافی مسئلہ، اولیاء اللہ کا نوافل میں معمول، چند آیات کا ذکر 1:10:44 رکوع میں جاتے ہوئےاور اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنا، شاہ صاحبؒ کے ہاں امام شافعیؒ کے مذہب کو ترجیح، البتہ سجدے میں جاتے ہوئے رفع یدین نہ کرے۔ 1:11:32 رکوع میں جاتے ہوئےاور اٹھنے کے بعد رفع یدین کرنے کا راز؛ تعظیمی فعل، لیکن رفع یدین کرنا اور نہ کرنا دونوں مسنون 1:12:39 رفع یدین میں صحابہ کا شدید اختلاف ،امام شاہ ولی اللہؒ کو رفع یدین پسند البتہ عوام کو فتنہ و فساد میں مبتلا کرنا درست نہیں، انہدامِ کعبہ سے متعلق حدیثِ عائشہ سے استدلال 1:17:30 امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی اپنے ذوق کے مطابق حضرت عبداللہ بن مسعودؓ کے ترک رفع یدین کے قول پر تاویل 1:21:21 سجود میں عدم رفع یدین کا راز 1:22:13 رکوع کا طریقہ کار اور مسنون ذکر و اذکار 1:25:16 قومہ کا طریقہ کار اور چار مسنون دعائیں 1:28:36 نماز فجر میں قنوت پڑھنے کااختلافی مسئلہ، قنوت پڑھنا یا نہ پڑھنا دونوں سنت 1:33:08 سجدے کا طریقہ کار اور چھ ماثور دعائیں 1:38:15 ۱۔ حدیث: فأعني على نفسك بكثرة السجود، سجدے کے فضائل: سجدہ انتہائی تعظیم والا عمل، مومن کی معراج 1:39:17 ۲۔ " أمتي يوم القيامة غر من السجود الخ " ان احادیث کی تشریح 1:40:54 دونوں سجدوں کے درمیان جلسہ کا طریقہ اور اذکار 1:42:29سجدوں کے بعد قعده کا طریقہ اور ترپن (۵۳) کا عدد بنانا 1:44:38 شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنے کا راز 1:45:08 امام ابو حنیفہؒ کے ہاں انگلی سے اشارہ نہ کرنے کی روایت غلط 1:46:32 تشہد کے صیغوں میں اختلاف و تطبیق نیز درود و سلام اور دعا کے الفاظ کا بیان 1:49:30 نماز مکمل کرنے کے بعد کی دعائیں 1:52:40 یہ اذکار سنتیں اور نوافل ادا کرنے سے پہلے پڑھنا مستحب اور اولی 1:53:35 نماز کے بعد اللهم انت السلام الخ کی مقدار بیٹھا رہنا، حضرت عائشہؒ کے اس قول کے احتمالی وجوہات 1:55:15 سنتیں گھر میں سونے والے کمرے میں ادا کرنا پسندیدہ عمل؛ راز پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute  

Comments
  • حجۃ اللہ البالغہ | 115 | نماز میں ممنوع امور ، مختلف درجات حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 2 года назад
    حجۃ اللہ البالغہ | 115 | نماز میں ممنوع امور ، مختلف درجات حصہ اول | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 2 года назад
  • تفسیری نکات قرآنِ حکیم : سورة آل عمران Трансляция закончилась 4 минуты назад
    تفسیری نکات قرآنِ حکیم : سورة آل عمران
    Опубликовано: Трансляция закончилась 4 минуты назад
  • رمضان المبارک: روحانی ارتقاء، تحفظِ حقوق اور شیطانی قوتوں کے خلاف تربیتی نظام 6 дней назад
    رمضان المبارک: روحانی ارتقاء، تحفظِ حقوق اور شیطانی قوتوں کے خلاف تربیتی نظام
    Опубликовано: 6 дней назад
  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ 2 недели назад
    امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ
    Опубликовано: 2 недели назад
  • آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 1 месяц назад
    آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • Przedwojenna Kronika lat 30 – Odcinek I 1 день назад
    Przedwojenna Kronika lat 30 – Odcinek I
    Опубликовано: 1 день назад
  • تفسیری نکات قرآنِ حکیم  ( سورۃ الفاتحۃ تا سورۃ البقرۃ (150) Трансляция закончилась 1 день назад
    تفسیری نکات قرآنِ حکیم ( سورۃ الفاتحۃ تا سورۃ البقرۃ (150)
    Опубликовано: Трансляция закончилась 1 день назад
  • Do Masoom Yateem Bhaiyon Ka Qissa | Islamic Moral Story | #emotionalstory 3 часа назад
    Do Masoom Yateem Bhaiyon Ka Qissa | Islamic Moral Story | #emotionalstory
    Опубликовано: 3 часа назад
  • أهلا رمضان / أ. خالد بن خميس المويتي / جامع الصريمة 9 дней назад
    أهلا رمضان / أ. خالد بن خميس المويتي / جامع الصريمة
    Опубликовано: 9 дней назад
  • مولانا الیاس دہلویؒ کی فکر اور عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا اعتراف | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 1 месяц назад
    مولانا الیاس دہلویؒ کی فکر اور عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا اعتراف | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • تفسیری نکات قرآنِ حکیم  سورۃ البقرۃ (151) تا آخر سورة البقرہ Трансляция закончилась 1 день назад
    تفسیری نکات قرآنِ حکیم سورۃ البقرۃ (151) تا آخر سورة البقرہ
    Опубликовано: Трансляция закончилась 1 день назад
  • بہیمیت پر  غلبہ اور انسانی مزاجوں میں اعتدال کی تربیت میں ماہِ صیام کا کردار | ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن 2 дня назад
    بہیمیت پر غلبہ اور انسانی مزاجوں میں اعتدال کی تربیت میں ماہِ صیام کا کردار | ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن
    Опубликовано: 2 дня назад
  • البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور  | مفتی عبد الخالق آزاد 10 дней назад
    البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 10 дней назад
  • (دہ قرآنِ حکیم پیغام (سورة الفاتحه Трансляция закончилась 1 день назад
    (دہ قرآنِ حکیم پیغام (سورة الفاتحه
    Опубликовано: Трансляция закончилась 1 день назад
  • غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب 2 месяца назад
    غریبی امیری کیا ہے | کیا یہ اللہ کی طرف سے ہے | سنیں علمائے حق سے | مفتی سعید الرحمن اعوان صاحب
    Опубликовано: 2 месяца назад
  • 🔴 خلاصۂ تراویح 04 | شیخ احسان الحق حفظہ اللہ
    🔴 خلاصۂ تراویح 04 | شیخ احسان الحق حفظہ اللہ
    Опубликовано:
  • | ریاستی تشکیل کے چار بنیادی اصول | مفتی عبدالخالق آزاد رائپوری مد ظلہ العالی | 2 месяца назад
    | ریاستی تشکیل کے چار بنیادی اصول | مفتی عبدالخالق آزاد رائپوری مد ظلہ العالی |
    Опубликовано: 2 месяца назад
  • اعمال کے جائزہ کا مہینہ | رمضان المبارک | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 7 дней назад
    اعمال کے جائزہ کا مہینہ | رمضان المبارک | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 7 дней назад
  • خُطباتِ خلافت | خُطبہ 92 |  افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات Трансляция закончилась 1 день назад
    خُطباتِ خلافت | خُطبہ 92 | افضیلتِ شیخینؓ: ایمان، سابقیت، جہاد اور انفاق کے قرآنی و نبوی معیارات
    Опубликовано: Трансляция закончилась 1 день назад
  • کون سے بازار اللہ کو ناپسند ہیں؟  مساجد کا بدلتا ہوا کردار  خانقاہِ رائے پور 2 недели назад
    کون سے بازار اللہ کو ناپسند ہیں؟ مساجد کا بدلتا ہوا کردار خانقاہِ رائے پور
    Опубликовано: 2 недели назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5