• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد скачать в хорошем качестве

البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد 13 часов назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور  | مفتی عبد الخالق آزاد
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



البدور البازغہ | 07 | تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور | مفتی عبد الخالق آزاد

امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُورسِ حکمت درس: 07 تجلی رحمن کے تحت مرحلہ وار نظام وحدت، امام نوع کا تصور اور انسانی وجود کے مراحل ونوعی خصوصیات اور نمونہ معیار (پہلا مقالہ: مبحثِ اول، فصل 1) مُدرِّس: ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ: 03؍ مئی 2023ء / 12 شوال المکرم 1444ھ بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ پچھلے دروس کا حاصل یعنی مقدمۂ کتاب کے مضامین کا خلاصہ ✔️ 1۔ ”الرحمن“ ہی وہ شانِ خداوندی ہے جسے فلاسفہ ”وجود اقصیٰ“ کہتے ہیں ✔️ 2۔ تمام موجودات و مخلوقات رحمان تعالیٰ کی حقیقتِ واحدہ کے احاطہ کے تحت ایک وحدت ہے ✔️ 3۔ وحدتِ کائنات میں سب مخلوقات میں افضل انسان اور تمام افرادِ انسانی خصوصیات میں متحد و متفق ہو کر ایک وحدت ہیں ✔️ 4۔ تمام مخلوقات براہِ راست ”الرحمٰن“ کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں ✔️ 5۔ انسانوں کی خصوصیات امام نوعِ انسانی کے تحت ہیں نیز امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت ✔️ 6۔ ہر نوع کے افراد میں پائی جانے والی خصوصیات اس نوع کے امام کے تحت ہیں اور یہ وحدۃ الوجود ہے۔ ✔️ 7۔ انسانی وجود کے چار مراحل اور ہر مرحلے کی خصوصیات ✔️ تفہیماتِ الٰہیہ کی عبارت سے انسانی وجود کے پانچ مراحل کی وضاحت، پہلا مرحلہ؛ امام الَاعیان ✔️ دوسرا مرحلہ؛ عینِ انسانی کا وجود ✔️ تیسرا مرحلہ؛ وجودِ روحانی (مرتبۂ عقلیہ) ✔️ چوتھا مرحلہ؛ وجودِ مثالی ✔️ پانچواں مرحلہ؛ وجودِ ناسوتی اور صورتِ شخصیہ کا فیضان ✔️ اس حقیقی پسِ منظر کے پیشِ نظر انسان کی کامیابی کا آئین و قانون کیا ہونا چاہئے؟ ✔️ انسان کی مجموعی کامیابی پر مشتمل کتاب کے تین مقالات ✔️ پہلا مقالہ؛ امامِ نوعِ انسانی کی طرف سے انسانی طبیعتوں میں اترنے والے احکام اور ان کی اساس پر وجود میں آنے والے انسانی اخلاق، ارتفاقات اور نظامات ✔️ بدورِ بازغہ کے پہلے مقالے کی مباحث کا اجمالی جائزہ ✔️ پہلے مقالے کی آخر بحث؛ مزاجِ انسانی ✔️ فصلِ اولّ: نوعِ حیوانی کی خصوصیات اور پھر اس میں نوعِ انسانی کے امتیازات ✔️ 1۔ نوعِ حیوانی میں دو طرح کے خاص آثار ✔️ نوعِ حیوانی کے آثارِ ظاہرہ؛ مخصوص رنگ، شکل، مقدار اور شکل و صورت ✔️ نوعِ حیوانی کے آثارِ باطنہ؛ مخصوص درجے کا ادراک اور ضروریات پوری کرنے کا فہم ✔️ 2۔ شہد کی مکھی اور چڑیا کی زندگی‘ مخصوص ادراک اور فہم کی واضح مثال ✔️ 3۔ فلسفیوں کے غلط تصور پر عقلی سوال اور ان کی کمزور اور غلط رائے کی تردید ✔️ اس سے بڑھ کر کمزور اور غلط رائے اور کیا ہو گی کہ ان نوعی خصوصیات کو مان کر بھی صورۃِ نوعیہ اور امامِ نوع کے تقاضے اور نظام کو نہ مانا جائے۔ ✔️ یہ دراصل شاہ صاحبؒ نے میبذی کے غلط تصور کا رد کیا ہے ✔️ نوعِ انسانی کی حیوانی اَنواع سے اصولی امتیازات ✔️ انسانی خواص؛ اجتماعی مفاد کا جذبہ، گویائی، لکھنے کی صلاحیت اور ظرافت ✔️ انسانوں کی امتیازی خصوصیات کے تین اصول ✔️ 1 ۔ اجتماعی مفاد کا جذبہ ✔️ جانور اور انسان کے انبعاث و ابھار میں بنیادی فرق ✔️ 2۔ ظرافت(حُبِّ جمال اور مہارت و عمدگی) ✔️ جانور اور انسان کی ظرافتِ طبعی میں بڑا فرق ✔️ 3۔ ایجاد و تقلید، یعنی اخلاق و علوم کی ترقی کے ذریعے اپنی تکمیل کے لئے کام کرنا ✔️ حیوانی علوم اور انسانی علوم میں فرق و امتیاز ✔️ حجۃ اللہ البالغہ کی عبارت سے ایجاد و تقلید کی تفصیل ✔️ انسان کے مخصوص آثار کی بنیاد یہی تین اصولوں ✔️ نوعِ حیوانی و نوعِ انسانی کے افراد کے کمال کا معیار کیا ہے؟ ✔️ جس فردِ انسانی میں کامل درجہ کی صلابت، اتّصال اور صفائیت ہو گی وہی کامل و اکمل انسان ہو گا ✔️ انسانوں میں کامل ترین شخص کا معیار ✔️ انسانی زندگی کے لئے معیار اور قانون کون بنے گا؟ ✔️ اصل سوال: انسانوں میں اخلاق کہاں سے پیدا ہوتے ہیں؟ ✔️ انسانی زندگی کے مرحلے میں اکمل انسان ہی معیار اور قانون ہے ✔️ ارتفاقات و اقترابات کے اصولی مراحل میں حضرت ابراہیم ؑمعیار اور قانون ہیں ✔️ معرفتِ الٰہی اور جزائے اعمال کے مراتب کو سمجھنے کے لئے ایک واضح مثال ✔️ اچھے ماحول میں پرورش پانے والے نَر چوپائے کی جسمانی خصوصیات ✔️ ایسے نر جانور کی روحِ حیوانی کے امتیازی خصائص ✔️ ”يحِبُّ الرّياسة“ کی تشریح ✔️ بعض افراد اس مثالی فرد سے کم تر ہوتے ہیں؛ دو بنیادی وجوہات ✔️ حیوانی صفات پر انسان کو قیاس کر لو! یہی فلسفۂ اخلاق ہے بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments
  • البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد 3 недели назад
    البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 3 недели назад
  • امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات  کا جائزہ 4 дня назад
    امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ریاستی ذمہ داری اور سرمایہ پرست مافیاز کے ثقافتی منکرات کا جائزہ
    Опубликовано: 4 дня назад
  • البدور البازغہ | 05 | ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں | مفتی عبد الخالق آزاد 1 месяц назад
    البدور البازغہ | 05 | ہُیولی و صورت کا فلسفی نظریہ، شاہ ولی اللہ کی نظر میں | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • درسِ حیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 4 дня назад
    درسِ حیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 4 дня назад
  • فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت 3 недели назад
    فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
    Опубликовано: 3 недели назад
  • لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی 10 дней назад
    لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی
    Опубликовано: 10 дней назад
  • قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ 4 недели назад
    قرآن حکیم کی نمائندہ انسانی تہذیب کے تناظرمیں موجودہ استحصالی ورلڈ آڈرکے انسانیت دشمن کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 4 недели назад
  • Maulana Rumi | Molana | Maulana | Islam | Quran | Allah | محمد ﷺ | حدیث | Irfan-e-Deen 4 дня назад
    Maulana Rumi | Molana | Maulana | Islam | Quran | Allah | محمد ﷺ | حدیث | Irfan-e-Deen
    Опубликовано: 4 дня назад
  • Rana Sanaullah Exposes Double Standards of Baloch Separatist Groups | Sardar Akhtar Mengal Reacts 2 дня назад
    Rana Sanaullah Exposes Double Standards of Baloch Separatist Groups | Sardar Akhtar Mengal Reacts
    Опубликовано: 2 дня назад
  • خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے 1 месяц назад
    خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • Iran–US Tensions Escalate - Massive Weapons in Iran Through China! - Major Setback To US - Shocking! 18 часов назад
    Iran–US Tensions Escalate - Massive Weapons in Iran Through China! - Major Setback To US - Shocking!
    Опубликовано: 18 часов назад
  • قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں 2 недели назад
    قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 2 недели назад
  • Tabdeeli A Nhi rhi Tabdeeli A gai ha, Meeting with an important institution, Gen Bajwa(R) Injured 53 минуты назад
    Tabdeeli A Nhi rhi Tabdeeli A gai ha, Meeting with an important institution, Gen Bajwa(R) Injured
    Опубликовано: 53 минуты назад
  • Gen Bajwa Injured: in Critical Condition Claims- Next 24 Hours Critical? Khan Hospital Shift? 8 часов назад
    Gen Bajwa Injured: in Critical Condition Claims- Next 24 Hours Critical? Khan Hospital Shift?
    Опубликовано: 8 часов назад
  • استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر 7 дней назад
    استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر
    Опубликовано: 7 дней назад
  • Video के चक्कर में बुरे फँसे Himanta, Giriraj के खिलाफ कोर्ट जाएगी कांग्रेस? ॥ Ashok Kumar Pandey 18 часов назад
    Video के चक्कर में बुरे फँसे Himanta, Giriraj के खिलाफ कोर्ट जाएगी कांग्रेस? ॥ Ashok Kumar Pandey
    Опубликовано: 18 часов назад
  • انسانی وحدت اور تنوع کا دینی تصور اور استعماری حکمت عملی 1 месяц назад
    انسانی وحدت اور تنوع کا دینی تصور اور استعماری حکمت عملی
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • AFTERSHOCKS OF THE IMRAN MEETING 22 часа назад
    AFTERSHOCKS OF THE IMRAN MEETING
    Опубликовано: 22 часа назад
  • نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت 1 месяц назад
    نظام فطرت پر استوار دینِ اسلام کا علمی بیانیہ اور اس کی اساس پر انسان دوست نظام کے قیام کی ناگزیریت
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • Ambani, Modi and Epstein | Leaked Emails EXPOSED | Dhruv Rathee 2 дня назад
    Ambani, Modi and Epstein | Leaked Emails EXPOSED | Dhruv Rathee
    Опубликовано: 2 дня назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5