У нас вы можете посмотреть бесплатно 1 faqeer or chute bache |فقیر کے بچے کی زبان پر صرف "اللہ" – دل کو ہلا دینے والا واقعہ | sajjan sain или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
1 faqeer or chute bache |فقیر کے بچے کی زبان پر صرف "اللہ" – دل کو ہلا دینے والا واقعہ | sajjan sain ویڈیو ایک سبق آموز واقعہ پر مبنی ہے۔ ایک فقیر راستے سے گزر رہا تھا تو اس نے دیکھا کہ کچھ بچے چھوٹی گولیوں سے کھیل رہے ہیں۔ جب دوسرے بچوں کا نشانہ لگتا تو ان کی زبان سے گالیاں نکلتی تھیں، مگر فقیر کے بچے کا نشانہ لگتا تو اس کی زبان سے صرف "اللہ" نکلتا تھا۔ یہ واقعہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ 📌 جس گھر میں اللہ کا ذکر ہوتا ہے 📌 جہاں ماں باپ نیک ہوتے ہیں 📌 جہاں قرآن اور دعا کا ماحول ہوتا ہے وہاں بچوں کی تربیت خود بخود نیکی کی طرف ہو جاتی ہے۔ یہ ویڈیو والدین کے لیے ایک اہم پیغام ہے کہ اپنے گھروں کو ذکرِ الٰہی سے آباد رکھیں تاکہ ہماری نسلیں نیکی پر قائم رہیں۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو 👍 لائک کریں 💬 کمنٹ میں رائے دیں 🔔 چینل کو سبسکرائب ضرور کریں #islamicstory #sabaqamoz #tarbiat #zikirallah #islamicvideo #perents #sajjansain #rasheedvlog