У нас вы можете посмотреть бесплатно Ya Allah Ka Karshmat Hakeem Tariq Mehmood (Urdu) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
یااللہ لکھنے کے کرشمات میرے پاس باہرسے ایک صاحب آئے انہوں نے کہا کچھ گورے ہیں کچھ گوریاں ہیں میں ان کوآپ کی باتیں بتاتاہوں اپنے اندازمیں بتاتاہوں وہ بہت خوش ہوتے ہیں میں نے ان کو مسواک کابتایا ، آپ کی کتاب سے مسواک کے سائنسی اورروحانی فائدے بتائیں وہ بڑے خوش ہوئے انہوں نے کرنا شروع کردیا۔اب آپ کوئی ایساعمل بتائیں کہ وہ کریں۔ میں نے ان کو ایک وظیفہ دیا اورمیں نے ان سے کہا ان کو یااللہ لکھوا۔ Ya Godنہ لکھوا یااللہ لکھوا۔ اس نے ان گوروں کو یا اللہ لکھنے پہ لگادیا۔ یااللہ ، یااللہ ، یااللہ لکھنے پہ لگوادیا۔ پھرمجھے اطلاع ملی ان میں سے کتنے ایسے ہیں۔ جن کو ایمان کی دولت نصیب ہوگئی ۔ اورکتنے ایسے ہیں جوکہتے ہیں کہ جب ہم یااللہ لکھتے ہیں ہماری اینزائٹی ختم ہوگی، ہمارے وقت میں برکت ہوگئی۔ ہمارے اندرکی مشکلیں ختم ہوگئیں۔ہمارے اندرسکون ،چین آگیا اورہمارے اندرحیرت انگیزتبدیلیاں آگئیں۔ جس رب نے ساری کائنات کو سکون دیاہے اس رب کے نام میں کیاطااقت ہوگی۔ اس نام میں کیاتاثیرہوگی۔