У нас вы можете посмотреть бесплатно Maulana Hamidul Haq Haqqani Biography Urdu | مولانا حامد الحق حقانی کون تھے или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
مولانا حامد الحق حقانی کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ میڈیا کوآرڈینیٹر وفاق المدارس العربیہ مولانا طلحہ رحمانی کے مطابق 1968ء میں پیدا ہونے والے مولانا حامد الحق حقانی پاکستان کے معروف دینی و علمی گھرانے کے چشم و چراغ تھے،مولانا حامد الحق نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک سے 1992ء میں سند فراغ حاصل کی۔تعلیمی مراحل سے فراغت کے بعد تدریس کا آغاز کیا،تین دھائیوں سے زائد درس و تدریس میں آپ کے ہزاروں تلامذہ اس وقت دنیا بھر میں موجود ہیں۔آپ کے والد مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ ملک کی معروف دینی و علمی اور قد آور سیاسی شخصیت تھے، پارلیمنٹ میں نفاذ اسلام کے حوالہ سے فعال کردار ادا کیا، مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ اپنے والدِ عظیم علمی و روحانی شخصیت شیخ الحدیث مولانا عبد الحق نور اللہ مرقدہ کے جانشین کے طور ملک کی عظیم و قدیم دینی درسگاہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم بھی تھے،مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ کو بھی دو نومبر 2018ء کو****کیا گیا تھا۔مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ کی****کے بعد ان کے چھوٹے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سینئر نائب صدر مولانا انوار الحق صاحب دامت برکاتہم کو جامعہ دارالعلوم حقانیہ کا مہتمم اور مولانا حامد الحق کو نائب مہتمم مقرر کیا گیا۔مولانا حامد الحق نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے رکن بھی منتخب ہوئے تھے،جبکہ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے بھی ذمہ داریاں انجام دیں۔مولانا حامد الحق کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد میں****کا نشانہ بنایا گیا جس میں کئی افراد****بھی ہوئے، ہسپتال لے جایا گیا مگر****کی تاب نہ لاتے ہوئے جان جان آفرین کے سپرد کردی۔ان کی****کی خبر سے دنیا بھر کے دینی و علمی حلقوں میں فضاء***ہوگئی، سوگواران میں بیوہ،دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ @alzujajahtvofficial