У нас вы можете посмотреть бесплатно Jaun Elia – Saza | Complete Poetry | Heart-Touching Urdu Shayari | Most Emotional Urdu Poetry или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Poetry Description: Jaun Elia Poetry, Jaun Elia Shayari, Jaun Elia ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم" ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیں پس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تم جب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرض تم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی اس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو اپنی متاع ناز لٹا کر مرے لیے بازار التفات میں نادار ہی رہو جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکا غم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا جب میرے سب چراغ تمنا ہوا کے ہیں جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں " تنہا کراہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں Voice & Poet: Jaun Elia (جون ایلیا) #jaunelia #jauneliapoetry #saza #jauneliasaza #jauneliasadpoetry