У нас вы можете посмотреть бесплатно اللہ کی رضاء و خوشنودی کی اہمیت اور اسباب. مفتی محمد سلمان زاہد ALLAH KI RAZA KI AHMIYAT O ASBAAB или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اللہ کی رضاء اور خوشنودی: اللہ کی رضا انسان کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد ہے۔ اللہ کی رضا سب سے بڑی چیز ہے اللہ کی رضا تمام مسائل کا حل ہے اس وقت دنیا میں جتنے مصائب و آلام اور اجتماعی یا انفرادی پریشانیاں ہیں وہ سب اللہ کے ناراض ہونے کی وجہ سے ہے، اور یہ ساری پریشانیاں صرف صرف اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے سے ہی ختم ہوسکتی ہیں۔ اللہ کو راضی کرنا بہت آسان ہے۔ اللہ کو راضی کرنے کے چند اہم طریقے: (1)اللہ تعالیٰ سے توبہ و اِستغفار کرنا۔ اللہ اپنے بندے کی توبہ پر اتنا خوش ہوتے ہیں جیساکہ تم میں سے کوئی اپنی گمشدہ سواری کے ملنے پر خوش ہوتا ہے۔ (2)مسواک کرنا ، منہ کی پاکیزگی اور اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے۔ (3)کھانے پینے کے لقمہ اور گھونٹ پر اللہ کا شکر اداء کرنا اللہ کی رضاء کا باعث ہے۔ (4)اللہ کی مان کر چلنے سے اللہ راضی ہوجاتے ہیں (5)نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری سنتوں اور تعلیمات پر عمل پیرا ہونا اللہ کی رضاء کا ذریعہ ہے۔ (6)اللہ کی خشیت اور اُس کا ڈر۔ یعنی اللہ کی نافرمانی سے بچنا ، چنانچہ سورۃ البینہ کی آخری آیت میں یہی بتلایا گیا ہے۔ (7)اللہ تعالیٰ کا شکر اداء کرنا۔و ان تشکروا یرضہ لکم۔(سورۃ الزمر:7) (8)والدین کی رضامندی سے اللہ تعالیٰ راضی ہوتا ہے۔ رضی الرب فی رضی الوالد۔ مفتی محمد سلمان زاہد کی کتابیں پڑھنے کیلئے دیکھئے: 👇👇👇 https://besturdubooks.net/tag/mufti-m... ------------------- (بیان : 2025) --------------------------------------- Mufti Mohammad Salman Zahid Fazil Jamia DarulUloom Karachi ـــــــــــــــــــــ USTAAZ ــــــــــــــــــ JAMIA ANWAR UL ULOOM SHAD BAGH MALIR KARACHI AL-EMAAN INSTITUTE مفتی محمد سلمان زاھد فاضل جامعه دار العلوم کراچی ـــــــــــــــــــــ استاذ ــــــــــــــــــ جامعه انوار العلوم شاد باغ ملیرکراچی و الایمان انسٹیٹیوٹ