У нас вы можете посмотреть бесплатно نور ایمان و ہدایت۔ مفتی محمد سلمان زاہد Noor e Imaan o Hidaayat By Mufti Mohammad Salman Zahid или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
نور ایمان و ہدایت اللہ نے دنیا میں اندھیروں اور نور کو پیدا کیا یہ نور اور اندھیرے ظاہری بھی ہوتے ہیں اور معنوی بھی خطرناک اندھیرے معنوی اندھیرے ہیں کیونکہ اُن سے دنیا و آخرت دونوں تاریک ہوتی ہے بخلاف ظاہری اندھیروں کے کیونکہ اُن سے صرف دنیا کا اور وہ بھی معمولی اندھیرا ہوتا ہے سب سے خطرناک اندھیرا کفر و شرک کا اندھیرا ہے اور اسکے بعد فسق و فجور اور اللہ کی نافرمانیوں کے اندھیرے ہیں نور اور اندھریرے برابر نہیں ہوسکتے اسی طرح ایمان و کفر بھی برابر نہیں ہوسکتے اللہ ایمان والوں کو اندھیروں سے نکال کر نور کی جانب لے جاتا ہے جبکہ طاغوت اور شیطانی قوتیں نور سے نکال کر اندھیروں کی طرف لے جاتی ہیں ہر شخص کو اس دنیا میں رہتے ہوئے نورِ ایمان اور نورِ ہدایت ضرور حاصل کرلینا چاہیئے ایمان والوں کا نور صرف دنیا میں ہی نہیں بلکہ موت کے بعد آنے والے تمام مراحل میں ساتھ رہتا ہے کافروں اور منافقین کیلئے آخرت کے تمام مراحل میں سوائے اندھیروں کے کچھ نہیں سورۃ الحدید کے دوسرے رکوع کی آیات کے تناظر میں اہلِ ایمان اور اہلِ نفاق کا اسی نور کے بارے میں بڑا قیمتی اور سبق آموز مکالمہ إِنَّ النُّورَ إِذَا دَخَلَ الصَّدْرَ انْفَسَحَ فَقِيلَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، هَلْ لِذَلِكَ مِنْ عِلْمٍ يُعْرَفُ؟ قَالَ : " نَعَمْ ، التَّجَافِي عَنْ دَارِ الْغُرُورِ ، وَالْإِنَابَةِ إِلَى دَارِ الْخُلُودِ ، وَالِاسْتِعْدَادُ لِلْمَوْتِ قَبْلَ نُزُولِهِ " (رواه البيهقى فى شعب الايمان) حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: نور جب سینہ میں آتا ہے تو سینہ اس کی وجہ سے کھل جاتا ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا اس حالت کی کوئی علامت بھی ہے جس سے اس کو پہچانا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ: ہاں! دنیا جو دھوکے فریب کی جگہ ہے اس سے طبیعت کا ہٹ جانا اور اُچاٹ ہو جانا (یعنی توبہ و استغفار، اور معاصی سے اجتناب، اور عبادت کی کثرت کے ذریعہ موت کی تیاری کرنا)۔ بیان جمعہ 06-02-2026 مفتی محمد سلمان زاہد کی کتابیں پڑھنے کیلئے دیکھئے: 👇👇👇 https://besturdubooks.net/tag/mufti-m... ------------------- (بیان : جمعہ کا بیان۔ 6 فروری 2026) --------------------------------------- Mufti Mohammad Salman Zahid Fazil Jamia DarulUloom Karachi ـــــــــــــــــــــ USTAAZ ــــــــــــــــــ JAMIA ANWAR UL ULOOM SHAD BAGH MALIR KARACHI AL-EMAAN INSTITUTE مفتی محمد سلمان زاھد فاضل جامعه دار العلوم کراچی ـــــــــــــــــــــ استاذ ــــــــــــــــــ جامعه انوار العلوم شاد باغ ملیرکراچی و الایمان انسٹیٹیوٹ