У нас вы можете посмотреть бесплатно آپ کو کروائیں سیر ریڈیو پاکستان ملتان کی منفرد دلچسپ معلوماتی رپورٹ۔ ۔ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آئیں دوستو آپ کو کروائیں سیر ریڈیو پاکستان ملتان کی۔ ۔ بنجارن رپورٹ ۔ عمرانہ کومل ریڈیو پاکستان ملتان جہاں سے ہم نے جب اپنے آواز کے سفر کا آغاز کیا خوبصورت جن کی تصاویر دیواروں پہ سجی ہیں ان میں سے متعدد ہستیاں اس آنگن میں چلتے پھرتے تھے ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا تھا جانے کتنے کیسے کیسے چہرے کیسی کیسی ہستیاں اس خاک میں پنہاں ہو گئیں ۔۔ خیر تقریبا 15 سال کے بعد ہم ریڈیو پاکستان ملتان گئے ۔۔ اس ریڈیو پاکستان ملتان کی ایک خاص شان یہ ہے کہ ریڈیو ملتان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جہاں خاتون اسٹیشن ڈائریکٹر ہے وہ بھی ہر دلعزیز سینئر براڈ کاسٹر شاعرہ مصنفہ ہنستی مسکراتی دلنشین شخصیت محترمہ کوثر ثمرین صاحبہ ہیں ان کے خلوص انسیت حوصلہ افزائی اور حسن سلوک کی نہ صرف رہڈیو ٹیم بلکہ تمام حلقہ احباب ان کا عقیدت مند ہے ۔۔ اس خصوصی رپورٹ میں ملاحظہ فرمائیں ۔۔ ریڈیو پاکستان کے مختلف مناظر ریڈیو پاکستان ملتان کے اکابرین ہیلو پاکستان ملتان لیونگ لیجنڈ ۔ اسٹوڈیوز کے مناظر روز صداکاروں کے دوران ریکارڈنگ آپس میں مشترک ہنسی مذاق کیا ہوتے ہیں ۔۔ ریڈیو کی تزئین و آرائش کے بعد خوبصورت مناظر ایف ایم نانو کی لائیو ٹرانسمیشن میوزک سٹوڈیو کس ہستی کے نام منسوب ہے ۔۔ ریڈیو پاکستان ملتان ایک خصوصی رپورٹ پیش کی جاتی ہے صرف اور صرف بنجارن ٹی وی پر ملاحظہ فرمائیں۔۔