У нас вы можете посмотреть бесплатно Malir Railway station historic facts | ملیر ریلوے اسٹیشن или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#karachi #railway #railwayjourney #malir #karachi #railway Malir Railway station historic facts | ملیر ریلوے اسٹیشن Train passing through Malir Railway Station Karachi Pakistan ☆ my instgram I'd / shaukatalimuzaffar ملیر ریلوے اسٹیشن ملیرریلوے اسٹیشن ملیر چھائونی کے علاقے میں قائم ہونے کی وجہ سے اسی نام سے موسوم ہوا لیکن ملیر ہالٹ ریلوے اسٹیشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جبکہ اس کا پرانا نام گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے اسٹیشن ہے۔ اس اسٹیشن کا پلیٹ فارم کسی دیہاتی قصبے کی مانند پرسکون اور ٹھہرے سے ماحول کا تاثر دیتا ہے۔ جو اُردو اَدب کے کسی رومانوی ناول کے پلیٹ فارم سے متعلق ماحول کا تاثر دیتا ہے۔یہ ملیر پندرہ کے علاقے میں ہے۔ملیر چھائونی تو برٹش راج میں 1941ء میں قائم کی گئی مگر یہ اسٹیشن کب تعمیر ہوا اِس کے حوالے سے گوگل بابا نے ہماری کوئی رہنمائی نہیں کی۔ اس پلیٹ فارم سے اندرون ملک جانے اور آنے والی کوئی ٹرین نہیں اسٹاپ نہیں کرتی کیونکہ یہ لانڈھی اور ڈرگ روڈ اسٹیشن کے درمیان واقع ہے تو وہاں دودو منٹ کا اسٹاپ ہوجانے کے باعث ملیر کے آس پاس کے مسافر انہی میں کسی ایک اسٹیشن کا انتخاب کرتے ہیں۔ البتہ لوکل ٹرینوں کیلئے ملیر اسٹیشن ایک اچھا پلیٹ فارم قرار دیا جاتا ہے۔ تحریر و تحقیق : شوکت علی مظفر Speed Restriction For Trains At Malir Railway Station #railwaynews #restoration #inauguration #saadrafique #MohinjodaroExpress #kotri #ml2 #pakistanrailways #pakistan #latestnews #latestnews #trains #latestupdates #railwaystation #PakRailView #TrainWaliSarkar #malirrailwaystation #fasttrains #pakistanrailways #railwaytrack #trainspotting #travelvlog #railvlog #malircantt Sites and Sounds #sitesandsounds #pakistanrailways #pakistanrailwaysvideos #train #matar #gosht #matargasht #matargashti Malir Railway Station, Karachi, Sindh