У нас вы можете посмотреть бесплатно Cantt Railway Station History | کراچی کینٹ اسٹیشن کی ہسٹری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
#train #karachi #railway #matargast Cantt Railway Station History | کراچی کینٹ اسٹیشن کی ہسٹری Karachi Cantt Railway Station Detailed Overview Watch the interesting details of traveling n Pakistani Trains in this video. Pakistan Railways. Train Journey in Pakistan Travelling in Railway Indian Railways ☆ my instgram I'd / shaukatalimuzaffar کینٹ اسٹیشن (تحریر و تحقیق: شوکت علی مظفر) کینٹ اسٹیشن کراچی کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے، اسے کراچی کینٹ اور کراچی چھاونی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ صدر کے علاقے میں داود پوتا روڈ پر واقع ہے ،جب کہ اس کے ایک طرف کلفٹن اور مشرق کی جانب ڈیفنس کے پوش علاقے واقع ہیں۔ یہ پہلے فریئر اسٹریٹ ریلوے اسٹیشن کہلاتا تھا۔ ا سٹیم انجن ہمیں پاکستان کی آزادی کے وقت جہیز میں ملے تھے اور یہ پاکستان ریلوے کے ساتھ عرصہ دراز سے وفا نبھا تے رہے اور اُنہی میں سے ایک انجن بطور ماڈل کینٹ اسٹیشن کے داخلی دروازے پر نصب ہے۔ اس اسٹیشن کی تعمیر کا آغاز 1896 میں ہوااور 1898 میں مکمل ہوا تھا۔ اس کی مجموعی لاگت 80 ہزار روپے بتائی جاتی ہے۔ کینٹ اسٹیشن کی موجودہ عمارت کو سندھ حکومت کی جانب سے ثقافتی ورثہ قرار دیا جا چکا ہے۔ تعمیراتی ماہرین کے مطابق کینٹ اسٹیشن کی عمارت رومن اور اطالوی طرز تعمیر کا ایک تاریخی نمونہ ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن اسٹیم ریلوے انجنوں سے لے کر جدید ریلوے انجنوں اور پاکستان میں ریلوے کے ارتقاء کی داستان کا امین بھی ہے۔ اس کی قدیم عمارت بھی تاریخی اہمیت کی حامل اور شہر کے ثقافتی ورثہ میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں کی سرگرمیوں کو اکثر فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں عکسبند کیا جاتا رہا ہے۔ اس کا مرکزی دروازہ رومن گوئتھک طرز تعمیر کا شاہکار ہے، اس کے ستون اطالوی طرز پر تعمیر کئے گئے ہیں۔ کینٹ اسٹیشن کے تاریخی پس منظر کے حوالے سے یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ کراچی سے تجارت کے فروغ کے لئے 1859 میں کینٹ اسٹیشن تا کیماڑی کی بندرگاہ تک ریلوے لائن نصب کرائی گئی تھی۔ جس کے ذریعے بیرون ملک سے درآمد کیا جانے والا سامان کینٹ اسٹیشن تک لایا جاتا تھا، اور درآمد کیا جانے والا سامان یہاں سے بندرگاہ تک لے جایا جاتا تھا۔ اس کے پلیٹ فارموں کی تعداد 5 ہے، جب کہ ٹریک کی تعداد 8ہے، کینٹ ریلوے اسٹیشن سے پشاور تک جبکہ ایک لائن سرکلر ریلوے کی بھی نصب ہے۔ کراچی کینٹ کا ریلوے اسٹیشن مسافر ٹرینوں کی آمد ورفت کے حوالے سے سٹی اسٹیشن سے زیادہ مصروف اسٹیشن ہے۔ یہ اسٹیشن وزارت ریلوے کی ملکیت ہے۔ کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونے والی مسافر ٹرینوں میں علامہ اقبال ایکسپریس، عوام ایکسپریس، گرین لاین ایکسپریس، قراقرم ایکسپریس، خیبر میل، ملت ایکسپریس، نائٹ کوچ، پاک بزنس ایکسپریس، شالیمار ایکسپریس، تیزگام اور تھر ایکسپریس شامل ہے، اس کے علاوہ دو لوکل ٹرینیں بھی کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوتی ہیں۔ #matargashti #SitesandSounds TrainRide #Pakistanrailway #Canttstation #Karachirailwaystation #Railwayjourney #Pakbusinessexpress #Jinnahexpress #awamiexpress #jinnahexpress #tezgam #shalimarexpress