• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

#کتاب скачать в хорошем качестве

#کتاب 1 год назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
#کتاب
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: #کتاب в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно #کتاب или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон #کتاب в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



#کتاب

آن لائن عالم عالمہ کورس کی تفصیل جاننے کے لیے لنک پر کلک کرکے ویڈیو دیکھیں ،☝️☝️☝️ العلم آن لائن اکیڈمی بریلی شریف کے عالم/عالمہ کورس میں داخلہ شروع ہو چکا ہے داخلہ کے خواہشمند حضرات نیچے دی گئیں باتیں دھیان سے پڑھ لیں اور جلدی ہی داخلہ لیں اور یقین رکھیں آپ کے ساتھ کوئی بھی دھوکہ نہیں ہوگا ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں ۔ لڑکے اور لڑکیاں گھر رہ کر عالم /عالمہ کورس آن لائن چھ سال میں مکمل کرسکتے ہیں ،ہمارے آن لائن درس نظامی کورس کے امتیازات وخصوصیات مندرجہ ذیل ہیں ۔ کون پڑھاتا ہے 1- لڑکوں کو درسیات کے ماہر اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ 2- لڑکیوں کو قابل معلمات پڑھاتی ہیں۔ پڑھائی کی آسانی طالب علم کو سبق سمجھنے میں کوئی الجھن ہوتی ہے تو اس کو حل کرنے کے لیے اپنے استاذ/استانی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ دوران درس شریعتِ اسلامیہ کی پابندی ویڈیو اور فوٹو سے بچا جاتا ہے۔ راز داری کسی کا نمبر اس کی مرضی کے بنا دوسرے تک نہیں جاتا۔ قرأت و تجوید درس نظامی کے ساتھ قرأت و تجوید سے بھی طلبہ و طالبات کو آراستہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پاک پڑھ سکیں۔ کیا کیا پڑھایا جاتا ہے ابتدائی درجات میں قواعد پر خاص توجہ دی جاتی ہے جبکہ آخری درجات میں فقہ ، تفسیر اصول حدیث ،حدیث ، عقائد ، اور عربی ادب پر خاص زور دیا جاتا ہے۔ نصاب تعلیم الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ، منظر اسلام بریلی شریف ، اور جامعہ امام احمد رضا رتناگیری ، جیسے بڑے مدارس کے نصاب میں جزوی ترمیم کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے جس کی پی ڈی ایف کاپی آپ حاصل کر سکتے ہیں داخلہ لینے کی لیاقت شروع کے کلاس اعدادیہ میں داخلہ کے لیے بچہ /بچی میں اردو املا لکھنا اور قرآن پاک پڑھنا آنا ضروری ہے ، اور اعدادیہ کے بعدکسی کلاس میں داخلہ کے لیے اس سے پہلے کلاس کی کتابوں کو پڑھا ہونا ضروری ہے ۔ تعلیم کب سے ہوگی تعلیم کی ابتداء 15 شوال المکرم سے ہوتی ہے اس کے لیے ماہ شعبان سے داخلہ شروع ہوجاتا ہے اگر کسی کلاس میں بچے پورے ہوجاتے ہیں تو اسی وقت داخلہ بند کردیا جاتا ہے تعلیم کا طریقہ اعدادیہ سے ثالثہ تک روزانہ صرف دو یا تین کتابوں کا درس دیا جاتا ہے تاکہ طلبہ/طالبات بوجھ محسوس نا کریں۔ رابعہ اور خامسہ میں اکثر کتابوں کا درس روزانہ ہوتا ہے ، یہ درس دینے والے اساتذہ مشہور اداروں کے نامور اساتذہ ہیں۔ تعلیم کا وقت اعدادیہ سے ثالثہ تک تعلیم روزانہ شام میں عشاء کے بعد تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہوتی ہے جبکہ رابعہ اور خامسہ کی تعلیم کچھ کتابوں کی صبح میں اور کچھ کی شام میں ہوتی ہے ۔ آن لائن کلاسیز کا مقصد آن لائن درس نظامی کورس سے ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ جو طلبہ و طالبات علم دین کا شوق رکھتے ہیں اور کسی مجبوری کے پیش نظر مدرسہ نہیں جاسکتے ایسے بچے چھ سالہ عالم /عالمہ کورس العلم آن لائن اکیڈمی کے ذریعہ کر کےعلم و معرفت کے زیور سے آراستہ ہوسکتے ہیں ، اور گھر پر رہ کر ماں باپ کی نگاہوں کے سامنے خالی وقت میں دینی سمجھ حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحان کی وضاحت سال میں ششماہی اور سالانہ دو آن لائن امتحان ہوتے ہیں، جبکہ بیچ بیچ ٹیسٹ بھی ہوتے ہیں، پچاس فیصد امتحان معروضی آن لائن ہوتا ہے جس کا لنک طلبہ و طالبات کو دیا جاتا ہے اور پچاس فیصد آن لائن تقریری ہوتا ہے سند و مارکشیٹ نتیجۂ امتحان ہر جماعت کا دیا جاتا ہے لیکن آن لائن اکیڈمی کاسرٹیفکیٹ (سند و مارکشیٹ)آخری جماعت "فضیلت" ہی کا دیا جاتا ہے فیس دیگر آن لائن اداروں کی بنسبت ہم نے فیس بھی کم رکھی ہے ، ہماری فیس حسب صراحت ذیل ہے ایڈمیشن فیس 211 ماہانہ فیس اعدادیہ /اولی 300 ثانیہ/ ثالثہ 500 رابعہ /فضیلت 800 عربی زبان سیکھنے کے لیے / 200 کسی بھی فن کی کتاب پڑھنے کے لیے / 150 فیس کیسے جمع کریں فیس نیچے دیے گئے PAYTM اور GOOGLE PAY نمبر پر جمع کریں یا QR کوڈ اسکین کریں 7830626786 (Huma) 9897273870 (mohd Akhtar ) اور فیس جمع کرکے اسکرین شارٹ، امید وار کا نام و پتہ واٹس ایپ نمبر کے ساتھ مطلوبہ جماعت لکھ کر 👇نیچے دیے گئے نمبر پر بھج کر اطلاع ضرور کریں 9897273870 کس کو کتنی فیس جمع کرنی ہوگی اعدادیہ، اولی کے طلبہ و طالبات کو ایک بار میں چارچار ماہ کی فیس یعنی 1200جمع کرنا ہوگی یعنی پورے سال کی تین بار میں جب کہ ثانیہ اور ثالثہ والوں کو ایک بار میں تین تین ماہ کی فیس یعنی 1500جمع کرنی ہوگی وہیں رابعہ اور فضیلت والوں کو دو دو ماہ کی فیس یعنی 1600ایک بار میں جمع کرنا ہوگی فیس میں رعایت اگرکوئی بچہ /بچی پورے سال کی فیس شروع سال میں داخلہ کے وقت جمع کرتا ہے تو اسکو دو ماہ کی فیس کم جمع کرنی ہوگی یعنی صرف دس ماہ کی فیس جمع کرنی ہوگی ۔ ایسے ہی کوئی دوسرے کا داخلہ کراتا ہے تو داخلہ کرانے والے کی آخری ماہ کی فیس سے 300 روپے ہر داخلہ کے بدلے کم کر دیۓ جائیں گے ۔ داخلہ کے وقت جمع ہونے والی فیس اعدادیہ/اولی ۔ داخلہ اور چار ماہ کی فیس 1411 ثانیہ/ثالثہ ۔داخلہ اور تین ماہ کی فیس 1711 رابعہ/خامسہ ۔ داخلہ اور دو ماہ کی فیس۔ 1811 عربی ادب ۔ داخلہ فیس اور چار ماہ کی فیس۔ 1011 مخصوص فن کی کتاب ۔ داخلہ اور چار ماہ کی فیس 811 داخلہ کے لیے کیا کرنا ہوگا اوپر دی گئی صراحت کے مطابق فیس جمع کر کے اسکرین شاٹ، امیدوار کا نام، مطلوبہ جماعت اور پورا پتہ موبائل نمبر کے ساتھ لکھ کر اس نمبر 9897273870 پر واٹس ایپ کرنا ہے مزید معلومات کے لیے فون بھی کر سکتے ہیں ۔ محمد اختر بریلوی منظر اسلام بریلی شریف 9897273870

Comments
  • #کتاب المغازی 2 #بہترین آن لائن درس نظامی #درس نظامی آن لائن اکیڈمی رابطہ نمبر 9897273870 1 год назад
    #کتاب المغازی 2 #بہترین آن لائن درس نظامی #درس نظامی آن لائن اکیڈمی رابطہ نمبر 9897273870
    Опубликовано: 1 год назад
  • #کتاب المغازی 6 #بہترین آن لائن درس نظامی #درس نظامی آن لائن اکیڈمی رابطہ نمبر 9897273870 1 год назад
    #کتاب المغازی 6 #بہترین آن لائن درس نظامی #درس نظامی آن لائن اکیڈمی رابطہ نمبر 9897273870
    Опубликовано: 1 год назад
  • Surah Yasin (Yaseen) Full With Arabic Text | Ep - 00274 | Sheikh Abdul Rahman Al Sudais #surahyaseen 2 дня назад
    Surah Yasin (Yaseen) Full With Arabic Text | Ep - 00274 | Sheikh Abdul Rahman Al Sudais #surahyaseen
    Опубликовано: 2 дня назад
  • Dajjal ka zahoor | very important and easy explanation Hafiz shahnawaz hussain 20 часов назад
    Dajjal ka zahoor | very important and easy explanation Hafiz shahnawaz hussain
    Опубликовано: 20 часов назад
  • Bukhari kitab ul magazi 46 /by Mufti Muhammad Akhtar Bareilly /online best education 2 недели назад
    Bukhari kitab ul magazi 46 /by Mufti Muhammad Akhtar Bareilly /online best education
    Опубликовано: 2 недели назад
  • Успокаивающая музыка для нервов 🌿 лечебная музыка для сердца и сосудов, релакс, музыка для души #289
    Успокаивающая музыка для нервов 🌿 лечебная музыка для сердца и сосудов, релакс, музыка для души #289
    Опубликовано:
  • Nahwmeer lesson (1) نحومیر تعارف مصنف و کتاب 12 дней назад
    Nahwmeer lesson (1) نحومیر تعارف مصنف و کتاب
    Опубликовано: 12 дней назад
  • Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal - Solution of Problems - 1 Nov 2024 - ARY Qtv 1 год назад
    Ahkam e Shariat - Mufti Muhammad Akmal - Solution of Problems - 1 Nov 2024 - ARY Qtv
    Опубликовано: 1 год назад
  • Экзистенциальная пустота в XXI веке 4 дня назад
    Экзистенциальная пустота в XXI веке
    Опубликовано: 4 дня назад
  • 19 часов назад
    "Зеленский борется С Трампом!" // КИЛИНКАРОВ про переговоры в Минске, страх Зеленского и мир
    Опубликовано: 19 часов назад
  • Przetrwałem 5000 Nocy W Trybie Hardcore W 99 Nocy W Lesie! (Rekord Polski) 20 часов назад
    Przetrwałem 5000 Nocy W Trybie Hardcore W 99 Nocy W Lesie! (Rekord Polski)
    Опубликовано: 20 часов назад
  • درس صحیح البخاری /درس نمبر (1)/ Sahi Bukhari Sharif/ ششماہی دوم / علامہ مولانا مفتی عاقل صاحب بریلوی 4 года назад
    درس صحیح البخاری /درس نمبر (1)/ Sahi Bukhari Sharif/ ششماہی دوم / علامہ مولانا مفتی عاقل صاحب بریلوی
    Опубликовано: 4 года назад
  • Bukhari kitab ul magazi 43 /by Mufti Muhammad Akhtar Bareilly /online best education 4 недели назад
    Bukhari kitab ul magazi 43 /by Mufti Muhammad Akhtar Bareilly /online best education
    Опубликовано: 4 недели назад
  • POWERFUL SUNDAY DUA - THIS DUA WILL BE SOLVE ALL YOUR PROBLEMS, PROTECTION, HEALING AND DELIVERANCE 8 часов назад
    POWERFUL SUNDAY DUA - THIS DUA WILL BE SOLVE ALL YOUR PROBLEMS, PROTECTION, HEALING AND DELIVERANCE
    Опубликовано: 8 часов назад
  • Музыка исцеляет сердце. Прекрасная расслабляющая музыка для глубокого внутреннего покоя
    Музыка исцеляет сердце. Прекрасная расслабляющая музыка для глубокого внутреннего покоя
    Опубликовано:
  • Nahwmeer lesson (2) نحومیر مفرد مرکب کا بیان 10 дней назад
    Nahwmeer lesson (2) نحومیر مفرد مرکب کا بیان
    Опубликовано: 10 дней назад
  • Sirf Ek Khajoor Se Itna Sawab? | Iftar Karwane Ki Fazilat / Ramzan Special Bayan=Qari Haneef Multani 8 часов назад
    Sirf Ek Khajoor Se Itna Sawab? | Iftar Karwane Ki Fazilat / Ramzan Special Bayan=Qari Haneef Multani
    Опубликовано: 8 часов назад
  • Mazar pe Gumbad Banana  ka sobot.By Mufti Dr Ashraf Asif Jalali 13 лет назад
    Mazar pe Gumbad Banana ka sobot.By Mufti Dr Ashraf Asif Jalali
    Опубликовано: 13 лет назад
  • Must, Have To, Should ПРОСТОЕ ПРАВИЛО за 10 минут! «ДОЛЖЕН» в чём разница??? 19 часов назад
    Must, Have To, Should ПРОСТОЕ ПРАВИЛО за 10 минут! «ДОЛЖЕН» в чём разница???
    Опубликовано: 19 часов назад
  • شرح معانی الآثار طحاوی شریف سبق 41 کتاب الکراھۃ /tahawi shareef/🎙️ اُستاد جامعۃ الرضا مفتی شکیل صاحب 1 месяц назад
    شرح معانی الآثار طحاوی شریف سبق 41 کتاب الکراھۃ /tahawi shareef/🎙️ اُستاد جامعۃ الرضا مفتی شکیل صاحب
    Опубликовано: 1 месяц назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5