У нас вы можете посмотреть бесплатно #کتاب или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آن لائن عالم عالمہ کورس کی تفصیل جاننے کے لیے لنک پر کلک کرکے ویڈیو دیکھیں ،☝️☝️☝️ العلم آن لائن اکیڈمی بریلی شریف کے عالم/عالمہ کورس میں داخلہ شروع ہو چکا ہے داخلہ کے خواہشمند حضرات نیچے دی گئیں باتیں دھیان سے پڑھ لیں اور جلدی ہی داخلہ لیں اور یقین رکھیں آپ کے ساتھ کوئی بھی دھوکہ نہیں ہوگا ہم آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں ۔ لڑکے اور لڑکیاں گھر رہ کر عالم /عالمہ کورس آن لائن چھ سال میں مکمل کرسکتے ہیں ،ہمارے آن لائن درس نظامی کورس کے امتیازات وخصوصیات مندرجہ ذیل ہیں ۔ کون پڑھاتا ہے 1- لڑکوں کو درسیات کے ماہر اساتذہ پڑھاتے ہیں۔ 2- لڑکیوں کو قابل معلمات پڑھاتی ہیں۔ پڑھائی کی آسانی طالب علم کو سبق سمجھنے میں کوئی الجھن ہوتی ہے تو اس کو حل کرنے کے لیے اپنے استاذ/استانی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ دوران درس شریعتِ اسلامیہ کی پابندی ویڈیو اور فوٹو سے بچا جاتا ہے۔ راز داری کسی کا نمبر اس کی مرضی کے بنا دوسرے تک نہیں جاتا۔ قرأت و تجوید درس نظامی کے ساتھ قرأت و تجوید سے بھی طلبہ و طالبات کو آراستہ کیا جاتا ہے تاکہ وہ صحیح تلفظ کے ساتھ قرآن پاک پڑھ سکیں۔ کیا کیا پڑھایا جاتا ہے ابتدائی درجات میں قواعد پر خاص توجہ دی جاتی ہے جبکہ آخری درجات میں فقہ ، تفسیر اصول حدیث ،حدیث ، عقائد ، اور عربی ادب پر خاص زور دیا جاتا ہے۔ نصاب تعلیم الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور ، منظر اسلام بریلی شریف ، اور جامعہ امام احمد رضا رتناگیری ، جیسے بڑے مدارس کے نصاب میں جزوی ترمیم کے ساتھ ترتیب دیا گیا ہے جس کی پی ڈی ایف کاپی آپ حاصل کر سکتے ہیں داخلہ لینے کی لیاقت شروع کے کلاس اعدادیہ میں داخلہ کے لیے بچہ /بچی میں اردو املا لکھنا اور قرآن پاک پڑھنا آنا ضروری ہے ، اور اعدادیہ کے بعدکسی کلاس میں داخلہ کے لیے اس سے پہلے کلاس کی کتابوں کو پڑھا ہونا ضروری ہے ۔ تعلیم کب سے ہوگی تعلیم کی ابتداء 15 شوال المکرم سے ہوتی ہے اس کے لیے ماہ شعبان سے داخلہ شروع ہوجاتا ہے اگر کسی کلاس میں بچے پورے ہوجاتے ہیں تو اسی وقت داخلہ بند کردیا جاتا ہے تعلیم کا طریقہ اعدادیہ سے ثالثہ تک روزانہ صرف دو یا تین کتابوں کا درس دیا جاتا ہے تاکہ طلبہ/طالبات بوجھ محسوس نا کریں۔ رابعہ اور خامسہ میں اکثر کتابوں کا درس روزانہ ہوتا ہے ، یہ درس دینے والے اساتذہ مشہور اداروں کے نامور اساتذہ ہیں۔ تعلیم کا وقت اعدادیہ سے ثالثہ تک تعلیم روزانہ شام میں عشاء کے بعد تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہوتی ہے جبکہ رابعہ اور خامسہ کی تعلیم کچھ کتابوں کی صبح میں اور کچھ کی شام میں ہوتی ہے ۔ آن لائن کلاسیز کا مقصد آن لائن درس نظامی کورس سے ہمارا مقصد صرف یہ ہے کہ جو طلبہ و طالبات علم دین کا شوق رکھتے ہیں اور کسی مجبوری کے پیش نظر مدرسہ نہیں جاسکتے ایسے بچے چھ سالہ عالم /عالمہ کورس العلم آن لائن اکیڈمی کے ذریعہ کر کےعلم و معرفت کے زیور سے آراستہ ہوسکتے ہیں ، اور گھر پر رہ کر ماں باپ کی نگاہوں کے سامنے خالی وقت میں دینی سمجھ حاصل کر سکتے ہیں۔ امتحان کی وضاحت سال میں ششماہی اور سالانہ دو آن لائن امتحان ہوتے ہیں، جبکہ بیچ بیچ ٹیسٹ بھی ہوتے ہیں، پچاس فیصد امتحان معروضی آن لائن ہوتا ہے جس کا لنک طلبہ و طالبات کو دیا جاتا ہے اور پچاس فیصد آن لائن تقریری ہوتا ہے سند و مارکشیٹ نتیجۂ امتحان ہر جماعت کا دیا جاتا ہے لیکن آن لائن اکیڈمی کاسرٹیفکیٹ (سند و مارکشیٹ)آخری جماعت "فضیلت" ہی کا دیا جاتا ہے فیس دیگر آن لائن اداروں کی بنسبت ہم نے فیس بھی کم رکھی ہے ، ہماری فیس حسب صراحت ذیل ہے ایڈمیشن فیس 211 ماہانہ فیس اعدادیہ /اولی 300 ثانیہ/ ثالثہ 500 رابعہ /فضیلت 800 عربی زبان سیکھنے کے لیے / 200 کسی بھی فن کی کتاب پڑھنے کے لیے / 150 فیس کیسے جمع کریں فیس نیچے دیے گئے PAYTM اور GOOGLE PAY نمبر پر جمع کریں یا QR کوڈ اسکین کریں 7830626786 (Huma) 9897273870 (mohd Akhtar ) اور فیس جمع کرکے اسکرین شارٹ، امید وار کا نام و پتہ واٹس ایپ نمبر کے ساتھ مطلوبہ جماعت لکھ کر 👇نیچے دیے گئے نمبر پر بھج کر اطلاع ضرور کریں 9897273870 کس کو کتنی فیس جمع کرنی ہوگی اعدادیہ، اولی کے طلبہ و طالبات کو ایک بار میں چارچار ماہ کی فیس یعنی 1200جمع کرنا ہوگی یعنی پورے سال کی تین بار میں جب کہ ثانیہ اور ثالثہ والوں کو ایک بار میں تین تین ماہ کی فیس یعنی 1500جمع کرنی ہوگی وہیں رابعہ اور فضیلت والوں کو دو دو ماہ کی فیس یعنی 1600ایک بار میں جمع کرنا ہوگی فیس میں رعایت اگرکوئی بچہ /بچی پورے سال کی فیس شروع سال میں داخلہ کے وقت جمع کرتا ہے تو اسکو دو ماہ کی فیس کم جمع کرنی ہوگی یعنی صرف دس ماہ کی فیس جمع کرنی ہوگی ۔ ایسے ہی کوئی دوسرے کا داخلہ کراتا ہے تو داخلہ کرانے والے کی آخری ماہ کی فیس سے 300 روپے ہر داخلہ کے بدلے کم کر دیۓ جائیں گے ۔ داخلہ کے وقت جمع ہونے والی فیس اعدادیہ/اولی ۔ داخلہ اور چار ماہ کی فیس 1411 ثانیہ/ثالثہ ۔داخلہ اور تین ماہ کی فیس 1711 رابعہ/خامسہ ۔ داخلہ اور دو ماہ کی فیس۔ 1811 عربی ادب ۔ داخلہ فیس اور چار ماہ کی فیس۔ 1011 مخصوص فن کی کتاب ۔ داخلہ اور چار ماہ کی فیس 811 داخلہ کے لیے کیا کرنا ہوگا اوپر دی گئی صراحت کے مطابق فیس جمع کر کے اسکرین شاٹ، امیدوار کا نام، مطلوبہ جماعت اور پورا پتہ موبائل نمبر کے ساتھ لکھ کر اس نمبر 9897273870 پر واٹس ایپ کرنا ہے مزید معلومات کے لیے فون بھی کر سکتے ہیں ۔ محمد اختر بریلوی منظر اسلام بریلی شریف 9897273870