У нас вы можете посмотреть бесплатно Tension Anxiety Waswasay Aur Nafsiyat Uljhan Ka Ilaj Hakeem Tariq Mehmood или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
ٹینشن ،اینزائٹی، وسوسے،نفسیاتی بیماریاں اورنفسیاتی الجھنوں کاعلاج یہ تمہارے تحفظ کے لیے ہے ،تمہاری حفاظت کے لیے ہے۔ورنہ ٹینشن ،اینزائٹی،عجیب وغریب وسوسے، اورنفسیاتی بیماریاں اورنفسیاتی الجھنیں ایسے کھاجائیں گی کہ تیرا کچھ باقی نہیں بچے گا۔ نفسیاتی الجھنیں تجھے اتنا متاثراورپریشان کردیں گی اوریہ دُعا اَللَّھُمَّ اِنِّی اَعُوْذْبِکَ مِنَ الْھَمِّ والْحُزْن اے اللہ ایسے غم سے بچا۔ ایساشخص جس کے اندرحم ہو،غم ہو اوراندرکاغم اس کوگھولاجائے اورحم اس غم کو کہتے ہیں جس کالوگوں کوپتہ ہی نہ چلے اوروہ اندرہی اندراس کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہوں۔ کوئی بیٹی ،بیٹے کاغم ، کوئی رزق، صحت کاغم، بیوی کاغم، بیوی کو شوہرکاغم، اس کو اندراندرچاٹ رہا ، اس کوکھائے جارہا اورحزن اس غم کو کہتے ہیں جس کاپتہ چل جائے۔ یہ دُعادونوں غم سے حزن سے بچاتا ہے۔ یہ آج کے اینزائٹی، ٹینشن کے دورمیں کوئی ایک تسبیح صبح وشام یا ہرنماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لے یااس کو کھلا بھی پڑھ سکتاہے۔ یہ عجب چیزہے، انوکھی چیزہے ۔یہ چیز اچانک ملی ، بندہ آیااس نے کہا ٹینشن ہے۔ ایکدم سے یہ دُعاذہن میں آئی۔یہ دُعامیرے اندراکاوجدان ہے۔ یہ ٹینشن کاعلاج ہے۔ اگرپاگل خانے والوں کو یہ دُعابتادی جائے توپاگل خانے فارغ ہوجائیں ۔ گھرمیں جوپاگل ہے، نفسیاتی مریض ہیں جن کا رحجان خودکشیوں کی طر ہے جھنجلاہٹ ہے، اُکتاہٹ ہے، شورشرابہ ہے، اپنے آپ کو چھریوں اوربلیڈوں سے کاٹنا ہے یانوچنا یا اس طرح کی زندگی کی کیفیت ہے یہ وہ پڑھ لیں یا انکی طرف سے پڑھ جائے تواس کے رزلٹ بھی ملے گے۔