У нас вы можете посмотреть бесплатно Almawrid Gems | M. Rafi Mufti: Unraveling 50 Years of Knowledge with Sobia Noreen (Part 1) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
یہ ویڈیو "المورد جیمز" (Almawrid Gems) سیریز کا ایک حصہ ہے، جسے میں نے المورد اور دیگر نادر سکالرز اور قیمتی اساتذہ کے علمی خزانوں کو تلاش کرنے اور اجاگر کرنے کے لیے شروع کیا ہے۔ میں نے سر رفیع مفتی سے کورسز (جیسے کہ Acadamic Studies of Book Al-Islam ، اور انسان اور خدا سیریز ، اصول حدیث اور بیش قیمت ڈسکشنز اور سوال و جواب کی نشستیں ) گذشتہ سات سال کے عرصے میں کیے ۔ ان تمام برسوں کے دوران، مجھے سر سے ایک عظیم ،رحیم خدا کا تعارف ہوا۔اور سر کی شفقت اور فیاضی سے مستفید ہونے کے ساتھ ساتھ گہرا علم سیکھنے کا موقع ملا ہے،جس نے میری شخصیت میں ایک خاص رنگ کا اضافہ کیا۔ یہ سلسلہ اسی علمی جستجو کا نتیجہ ہے۔ This interview is an overview of the life and academic journey of "Muhammad Rafi Mufti". Mr Muhammad Rafi Mufti was born on December 9, 1953 in district Wazirabad Pakistan, early life in 'Wazirabad', his upbringing, and his views on the generational differences in parenting and societal values, contrasting the past with the present. He received formal education up to BSc and joined Glaxo Laboratories Limited and his eventual commitment to religious studies after meeting Javed Ahmad Ghamidi in 1976. Further Sir Rafi Mufti’s training in various Islamic disciplines from different schools of thought, emphasizing his long-term attachment to "Al-Mawrid" since 1996. Sir Rafi received training in Hadith from the scholars of Ahl-i Hadith School of Thought and learned Fiqh disciplines from Hanafi scholars. He was trained in Arabic language and literature by Javed Ahmad. He is attached to Al-Mawrid from 1991. سر رفیع مفتی صاحب کا علمی میدان 1. قرآن و حدیث اور متعلقہ علوم میں مہارت 2. عربی زبان و ادب: انہیں جاوید احمد غامدی صاحب سے عربی زبان و ادب میں تربیت ملی۔ 3. فقہ: انہوں نے فقہ حنفی علما سے سیکھی۔ 4. المورد: وہ 1991 سے المورد سے منسلک ہیں۔ انٹرویو کے اہم نکات: ابتدائی زندگی اور تربیت 9 دسمبر 1953 کو وزیرآباد میں پیدا ہوئے۔ والد گفتگو کرنے والے اور سمجھانے والے تھے۔ والدہ عاجز اور صبر کرنے والی تھیں۔ تعلیم اور علمی سفر: ایف ایس سی اور بی ایس سی کی تعلیم حاصل کی۔ سائنسی رجحان تھا۔ مذہب کی کشش نے سلام کی طرف متوجہ کیا۔ گلیسکو لیبارٹریز لمیٹڈ میں 10 سال جاب کی۔ جاوید احمد غامدی صاحب سے علمی استفادہ کیا۔ غامدی صاحب سے تعلق: 1976 میں وہ ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کے دروس سنتے رہے، اور اسی دوران ان کا رابطہ جاوید احمد صاحب سے ہوا۔ غامدی صاحب کی باتیں انہیں زیادہ اہم لگیں کیونکہ وہ آخرت کو بڑا بنیادی طور پہ بیان کرتے تھے۔ 1- ترکِ ملازمت اور علم کی لگن: انہوں نے اپنی ملازمت چھوڑ دی جب یہ ان کے علمی مطالعہ میں رکاوٹ بننے لگی۔ ان کا یہ رویہ علم کے حصول میں ان کی پختہ نیت کو ظاہر کرتا ہے، جیسا کہ شادی کی صبح 4 بجے بارات جانی تھی مگر انہوں نے رات 8 بجے کلاس ختم ہونے تک پڑھائی ترک نہیں کی۔ 2- علمی طریقۂ کار: ان کا مزاج زیادہ تر گفتگو کرنے اور سوچنے کا تھا۔ ان کے نزدیک انسان کا ذہن تین مواقع پر سوچتا ہے: گفتگو کرتے ہوئے، لکھتے ہوئے، یا کسی مسئلے پر غور کرنے کا ارادہ کر کے بیٹھنے پر۔ 3- موجودہ دور کے سماجی و تربیتی مسائل پر نکتہ چینی انفرادی آزادی کا تصور: رفیع مفتی صاحب مغرب میں پیدا ہونے والے اس تصور پر حیران ہوئے جہاں بچے 18 سال کی عمر میں خودمختار ہو جاتے ہیں۔ان کے نزدیک اصل چیز ایڈجسٹمنٹ ہے۔ جب ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوتی تو بے سکونی پیدا ہوتی ہے اور مسائل جنم لیتے ہیں۔ 4ـ مغربی معاشرے کا موازنہ: ان کا خیال ہے کہ مغربی اقوام نے مذہب کو چھوڑ کر دنیاوی لحاظ سے ایک انتہائی عقلمندانہ اور باشعور طریقے سے زندگی کو ڈیزائن کیا اور اپنی دنیا بنا لی۔ تاہم، ہمارے معاشرے کا حال یہ ہے کہ ہم نے اپنی دنیا بھی برباد کی اور آخرت بھی برباد کی، نہ مذہب کو اپنایا اور نہ دنیا کو اپنا سکے۔ 5- فرد اور اجتماعیت غلامی پر بحث: انہوں نے یہ وضاحت کی کہ اگرچہ اسلام نے فرد کو اللہ کے سامنے جوابدہی کا شعور دیا ہے، تاہم تاریخی طور پر غلامی کے مسئلے پر انسانوں نے خود ہی آہستہ آہستہ تمدن کے فرق سے بہتری لائی ہے۔ ان کے مطابق اسلام نے غلامی کو قانوناً منع نہیں کیا بلکہ غلامانہ ذہنیت کو ختم کرنے کی کوشش کی اور آقاؤں میں ہمدردی پیدا کی۔ 6- فیاضی اور تعلق: انٹرویو لینے والی طالبہ نے سر رفیع مفتی صاحب کی شخصیت کی خوبیوں کا ذکر کیا کہ وہ کھلے دل سے طلبہ کو وقت دیتے ہیں، اور ان کا مزاج خیرخواہی کا ہے۔ ۔ Rafi Muti's Programs: گفتگو: • Guftugo ( Muhammad Rafi Mufti) الاسلام: • Al Islam Course | Muhammad Rafi Mufti قرآن دی گل: • Introduction to the Quran | Quran di Gal (... رمضان کریم ، رفیع مفتی کے ساتھ: • Ramadan Kareem Rafi Mufti ke sath | Agar A... تزکیہ بالقرآن: • تزکیہ بالقرآن ۔ محمد رفیع مفتی کے ساتھ |... #interview #podcast #youtube #quran #hadees #education #islam #islamic #sobianoreen @AlMawridOfficial @al-mawridinstitute321 @AlMawridHind @surgeonjaved1 @GhamidiCILWom#education #religion #rafimufti #Hadees #yt #unfrezzmyaccount #scholar