У нас вы можете посмотреть бесплатно Abu bakr and Muhammad in the cave|Urdu|CSS ابوبکر صدیق اور محمد ص کی دوستی کی لازوال داستان или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اسلامک ہسٹری اور مسلم ہسٹری کے میرے لیکچرز یہاں سے دیکھئیے • Islamic History & Muslim History CSS & Wor... Friendship between Muhammad PBUH and Abu Bakr ابو بکرصدیقؓ جب اسلام میں داخل ہوئے تو ان کے پاس گھر میں چالیس ہزاردرہم موجود تھے، لیکن جب آپؓ مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت کے لیے نکلے تو اس وقت آپؓ کے پاس صرف پانچ ہزاردرہم رہ گئے تھے، آپ ؓنے یہ کثیر رقم غلاموں کو آزاد کرانے اور اسلام کی خدمت پر خرچ کر دی۔(ابن عساکر) حضور اکرم ﷺاور ابوبکرؓ نے ہجرت مدینہ کا سفر ساتھ کیا اس پورے سفر کو بڑی خوبی سے ابوبکر صدیق ؓ نے ہی پلان کیاتھا۔ آپ جب غار ثور پہنچتے ہیں تو نبی ﷺ کو ابو بکر ؓ،غار کے باہر روکتے ہیں اور پہلے خود غار میں جاکر صفائی کرتے ہیں جو سوراخ تھے ان کو بند کرتے ہیں کہ کوئی زہریلا جانور نہ نکلے کہ وہ کوئی نقصان پہنچا دے ۔ یوں نبی پاکﷺ اندر تشریف لاتے ہیں ، تھکان کی وجہ سے نبی پاک ﷺ کی آنکھ لگ جاتی ہےتو ابو بکر کے گھٹنے پر سر رکھ تھوڑی دیر سوجاتے ہیں ، اسی اثنأ میں ابو بکر کی نگاہ ایک سوراخ پر پڑتی ہے ،مگر چونکہ نبی پاک نے گھٹنے پر سر رکھا تھا چنانچہ اٹھنا چاہا مگر اٹھ نہ پائے تو دوسری ٹانگ کو ذرا پھیلا کر پاؤں کے انگوٹھے کو اس سوراخ پر رکھ دیا تاکہ کوئی کیڑا یا سانپ اس سے باہر نہ آجائے ۔ مگر ایک سانپ اسی وقت پاؤ ں پر ڈس لیتا ہےاور شدت درد سے ابو بکر کے آنسو نکل آتے جو حضور ﷺ کے رخسار مبارک پر گرتے اور حضورﷺ اٹھ جاتے ہیں اور ابو بکرؓ کاحال جان جاتے ہیں ۔ پھر اپنالعب دہن زخم پر لگاتے ہیں اور تکلیف ختم ہوجاتی۔ آگے چل کر روایت ہے کہ آخر عمر میں ابو بکرؓ کے پاؤ ں کےزخم کازہرواپس لوٹ آیا تھا جس سےابو بکر ؓ کی موت ہوتی ہے۔ Sir Nofil's Academy