У нас вы можете посмотреть бесплатно تاریخ کا سب سے بڑا طوفان | The Story of Prophet Nuh (AS) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
کیا واقعی ایک ایسا طوفان آیا تھا جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؟ کیا پہاڑوں جتنی لہریں انسانوں کو نگل گئی تھیں؟ اور کیا واقعی ایک کشتی نجات کا ذریعہ بنی؟ یہ ویڈیو حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی اور عظیم طوفان کے اس سچے واقعے پر مبنی ہے جس کا ذکر قرآن مجید میں موجود ہے۔ یہ کوئی داستان نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے بھیجا گیا ایک عظیم امتحان اور تنبیہ تھی۔ اس ڈاکیومنٹری میں آپ دیکھیں گے: • شرک کا آغاز کیسے ہوا • نوح علیہ السلام کی 950 سالہ دعوت • قوم کا مذاق اور انکار • کشتی کی تیاری خشک زمین پر • تنور کا اُبلنا اور طوفان کا آغاز • بیٹے کا واقعہ • جودی پہاڑ پر کشتی کا ٹھہرنا • اور اس واقعے کے آج کے دور کے لیے اسباق یہ ویڈیو مکمل طور پر قرآن اور مستند اسلامی روایات پر مبنی ہے۔ اگر آپ اسلامی تاریخ کے سچے اور مستند واقعات دیکھنا چاہتے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں۔ #hazratnoohas #islam #islamichistory #islamicdocumentary