У нас вы можете посмотреть бесплатно baa himat kaisay banain || molana awais abdus sattar || biatul noor или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اللہ رب العزت نے اس کائنات کو تخلیق فرمایا ہے اور اس کے نظام کو ایک خاص دائرہ کار میں منظم بھی فرمایاہے۔جس کی وجہ سے آسمان ہو یا زمین، چاند ہو یا سورج،دریاہو یا سمندر،حیوانات ہوں یا جمادات سب حضرتِ انسان کے خادم نظرآتے ہیں،جس طرح یہ دن اور رات انسان کی جسمانی وظاہری ضروریات کو پورا کرتے ہیں بالکل ویسے ہی ''وحی الٰہی''یعنی قرآن و حدیث انسان کی روحانی وباطنی حیات کے لیے راہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ پوری دنیا میں مدارسِ دینیہ اس اہم ترین فریضہ کی ادائیگی میں اپنا بھرپور اور انتہائی مؤثر کردار ادا کررہے ہیں۔جہاں جہاں مدارسِ دینیہ آباد ہیں وہاں وہاں لوگوں کی زندگیوں میں دین کی بہاریں نظر آتی ہیں۔ جامعہ بیت النور( ٹرسٹ)کے زیرِ اہتمام معہد الحسن للبنین اور معہد ام سلمہ للبنات بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ اس جامعہ کی کی بنیاد 2005ء میں حاجی عبد الستار صاحب کے ہاتھوں اخلاص و للّٰہیت سے رکھی گئی ،اور اس ننھے پودے نے مختصر وقت میں تناور درخت کی صورت اختیار کرلی۔اس وقت ادارہ آٹھ شاخوں پر محیط ہے۔جن میں تقریباً 1300کے قریب طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔