У нас вы можете посмотреть бесплатно Quran kya kehta hey? Maryam (pbuh) 02/05 (2009) | Muhammad Shaikh или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Muhammad Shaikh Lecture - Maryam (pbuh) - 02/05 (2009) - Quran kya kehta hey Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates Interactive E-Catalogue English https://drive.google.com/file/d/1G8BT... Interactive E-Catalogue Urdu https://drive.google.com/file/d/110vK... Download the pdf file of Maryam pbuh https://www.muhammadshaikh.com/urdu_p... Muhammad Shaikh Lecture - Maryam (pbuh) 2009 - Quran kya kehta hey • Quran kya kehta hey? Maryam (pbuh) 01/05 (... @TheMercifulServant Surah Maryam (Heart Touching Quran) @RealWorlds The Cave Of Hazrat Maryam A.S Found Under The Bait Ul Muqadas In Urdu Hindi @NewNabi @Sachguru11 @DystopiatoReason @ExMuslimSahil @AzaadGround @DeenEMurtad @exmuslimsameer @Fouzia @apostateimam1 @ZafarHeretic @almosowfree @exmuslim_yasmin @Unmasked-Islam @exmuslimfaizalam @FriendlyExmuslim @Exmuslim_DT @PakistaniMulhidLegacy @DesiMulhidUrdu @TheGhalibKamal @indiatv 00:01 Aal-e-Imran 3 : 42,43 03:15 Aal-e-Imran 3 : 44 05:07 Aal-e-Imran 3 : 37 07:54 Aal-e-Imran 3 : 45,47 10:29 Al-Ahzaab 33 : 5 12:08 Bible 14:39 Looqa 1 : 34 16:07 Al-Isra 17 : 85 18:19 Maryam 19 : 16-18 22:34 Maryam 19 : 19,20 24:17 Maryam 19 : 21 Ayat Discuss سورۃ آل عمران ۳ : ۴۲ اور جب فرشتوں نے کہا اے مریم ؑ بیشک اللہ نے تجھے چن لیا اور تجھے پاک کیا اور تجھے جہانوں کی عورتوں پر چن لیا۔ سورۃ آل عمران ۳ : ۴۳ اے مریم ؑ اپنے رب کی فرمانبرداری کر اور سجدہ کر، اور جھکنے والوں کے ساتھ جھک جا۔ سورۃ آل عمران ۳ : ۴۴ وہ غیب کی پیشن گوئیوں میں سے ہے جس کی ہم نے تیری طرف وحی کی۔ اور تُواُن کے پاس نہیں تھا جب وہ اپنے قلم ڈال رہے تھے (یعنی ایسا احاطہ جس میں کسی کو حفاظت کے لئے رکھا جائے) کہ مریم ؑ کی کفالت کون کرے گا اور تُو اُن کے پاس نہیں تھا جب وہ جھگڑرہے تھے۔ سورۃ آل عمران ۳ : ۳۷ پس اس کے رب پرورش کرنے والے نے اُسے اچھی طرح قبول کیا۔ اور اُس (مریم ؑ)کی بڑی اچھی تربیت ہوئی اُگایا، اور زکریّاؑنے اس کی کفالت کی، جب بھی زکریّاؑ اُس کے پاس محراب میں داخل ہوتا تھا، تو اُس کے پاس رزق پاتا تھا، تو اس نے کہا اے مریم ؑ تیرے پاس یہ کیسے آیا اس نے کہا کہ یہ اللہ کے نزدیک سے ہے۔ بے شک اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے۔ سورۃ آل عمران ۳ : ۴۵ جب فرشتوں نے کہا اے مریم ؑ بے شک اللہ تجھے اپنے پاس سے کلمہ کے ساتھ بشارت دیتا ہے، اس کا نام المسیح عیسٰی ؑ ابن مریم ؑ ہو گا، اس دنیا میں اور آخرت میں وجیہہ نمایاں ہو گا اور قرب رکھنے والوں میں سے ہو گا۔ سورۃ آل عمران ۳ : ۴۷ اس نے کہا میرے رب یہ کہ وہ کیسے میرے لئے بیٹا ہو گا۔ اور مجھے ہر گز بشر نے نہیں چھوا۔ کہا اسی طرح ، اللہ جو چاہتا ہے خلق کرتا ہے۔ جب امر پورا ہو جاتا ہے پس بیشک وہ اس کے لئے کہتا ہے ہو جا اور وہ ہو گیا۔ سورۃ الاحزاب ۳۳ : ۵ اُن کو اُنکے باپوں کے نام سے پکارو وہ اللہ کے نزدیک زیادہ انصاف کی بات ہے، پس اگر تم اُن کے باپوں کو نہ جانتے ہو پس وہ فیصلے میں تمہارے بھائی اور تمہارے سر پرست ہیں۔ سورۃ بنی اسرائیل ۱۷ : ۸۵ اور وہ تجھ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ کہدے کہ روح میرے رب کے امر سے ہے۔ اور تمہیں علم نہیں دیا گیا سوائے تھوڑا۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۱٦ اور کتاب میں مریم ؑکو یاد کر جب اس نے اپنے اہل سے شرقی مکان پر علیحدگی اختیار کی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۱۷ پس اُس نے اُن کے علاوہ حجاب پردہ کیا پس ہم نے اس کی طرف اپنی روح بھیجی پس وہ اس کے لئے ٹھیک ٹھاک مثل بشر تھی۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۱۸ اس (یعنی مریم ؑ) نے کہا بیشک میں تجھ سے اپنے رب کی پناہ چاہتی ہوں اگر تُو پرہیزگار ہے۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۱۹ اس نے کہا بیشک میں تیرے رب کا رسول ہوں۔ تاکہ تجھے ایک جواز کیا ہوا لڑکا عطا کروں۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۰ اُس (یعنی مریم ؑ) نے کہا میرے ہاں لڑکا کیونکر ہو گا جب کہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں۔ اور نہ ہی میں بدکار ہوں۔ سورۃ مریم ۱۹ : ۲۱ اس نے کہا ایسا ہی ہو گا تیرے رب نے کہا کہ یہ مجھ پر آسان ہے، اور تاکہ ہم اس (یعنی عیسٰیؑ) کو لوگوں کے لئے ایک نشانی اور اپنے پاس سے رحمت بنادیں اور یہ امر پورا ہوا۔ مریمؑ جن سے عیسیٰؑ کی پیدائش ہوئی، ان پر سب سے بڑا جھوٹا الزام ہے جو بنی نوع انسان اس کو خدا کی جوڑی کے طور پر جوڑ کر خدا پر لگا رہے ہیں جس کے ساتھ خدا نے قیاس کیا ہے کہ عیسیٰؑ پیدا ہوئے ہیں، اور نتیجتاً عیسیٰؑ کو عیسائیوں نے جھوٹے طور پر خدا کا بیٹا قرار دیا ہے، اس غلط فہمی کو نہ صرف خدا نے قرآن میں سب سے بڑے جھوٹے الزام کے طور پر پوری طرح اور غصے سے رد کیا ہے، بلکہ خدا یہ بھی بتاتا ہے کہ عیسیٰؑ صرف مریمؑ سے کیسے پیدا ہوئے کیونکہ وہ حیاتیاتی صلاحیت کے ساتھ پیدا ہوئیں اس کے اندر ایک مرد اور عورت دونوں (یا دوہری جنس)، جسے عام طور پر طبی برادری میں ہرمافروڈائٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ لیکچر قرآن مجید سے مریمؑ کی جنس سے ایک ہرمافروڈائٹ/دوہری جنس اور عیسیٰؑ کی پیدائش کا اللہ کے "حکم" سے ایک اصل تخلیق (خود کی نسل) کے طور پر ناقابل تردید ثبوت فراہم کرتا ہے جسے کبھی دہرایا نہیں جا سکتا، اور آج دنیا میں ان کی نسل / اولاد کا وجود اس لیکچر کو "القرآن عیسیٰ ابن مریمؑ کے بارے میں کیا کہتا ہے" کے ساتھ مل کر دیکھا جانا چاہئے۔ Copyright ©️ 2023 Muhammad Shaikh Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.