• ClipSaver
  • dtub.ru
ClipSaver
Русские видео
  • Смешные видео
  • Приколы
  • Обзоры
  • Новости
  • Тесты
  • Спорт
  • Любовь
  • Музыка
  • Разное
Сейчас в тренде
  • Фейгин лайф
  • Три кота
  • Самвел адамян
  • А4 ютуб
  • скачать бит
  • гитара с нуля
Иностранные видео
  • Funny Babies
  • Funny Sports
  • Funny Animals
  • Funny Pranks
  • Funny Magic
  • Funny Vines
  • Funny Virals
  • Funny K-Pop

درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری скачать в хорошем качестве

درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад

скачать видео

скачать mp3

скачать mp4

поделиться

телефон с камерой

телефон с видео

бесплатно

загрузить,

Не удается загрузить Youtube-плеер. Проверьте блокировку Youtube в вашей сети.
Повторяем попытку...
درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
  • Поделиться ВК
  • Поделиться в ОК
  •  
  •  


Скачать видео с ютуб по ссылке или смотреть без блокировок на сайте: درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в качестве 4k

У нас вы можете посмотреть бесплатно درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:

  • Информация по загрузке:

Скачать mp3 с ютуба отдельным файлом. Бесплатный рингтон درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری в формате MP3:


Если кнопки скачивания не загрузились НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru



درس قرآن 032 | البقرۃ 148-152 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

درس قرآن 32 سورة البقرة آیت: 148 تا 152 مُدرِّس: شیخ التفسیر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مسند نشین خانقاہ عالیہ رحیمیہ رائے پور ناظم اعلی ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ لاہور بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ درس کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ * 0:00 آغاز درس 1:26 ہر قوم کا وجہتِ نظر اور مسلمان جماعت کو انسانی بھلائی پیشِ نظر رکھنے کا حکم (وَ لِكُلٍّ وِّجْهَةٌ هُوَ مُوَلِّیْهَا فَاسْتَبِقُوا الْخَیْرٰتِ) 6:45 انسانی بھلائی کے نظریے کی اساس پر تمام لوگوں کو جمع کیا جائے گا (اَیْنَ مَا تَكُوْنُوْا یَاْتِ بِكُمُ اللّٰهُ جَمِیْعًا-اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ) میں کلی حکم اور بنیادی قاعدہ 9:54 طبعی حجابات توڑنے کے لیے خانہ کعبہ کی طرف رخ کرنے کا مکرّر حکم (وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ اِنَّهٗ لَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ) 15:44 تیسری بار حکم؛ ترجمہ شیخ الہندؒ اور تشریح (وَ مِنْ حَیْثُ خَرَجْتَ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَ حَیْثُ مَا كُنْتُمْ فَوَلُّوْا وُجُوْهَكُمْ شَطْرَهٗ) 20:05 تحویلِ قبلہ کی ایک اور حکمت (لِئَلَّا یَكُوْنَ لِلنَّاسِ عَلَیْكُمْ حُجَّةٌ لَّا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا مِنْهُمْ) 22:37 لوگوں کے ڈر سے تحویلِ قبلہ کے حکم کو اختیار کرنے میں تاخیر نہ کرو (فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِیْ) 23:10 حکومت و خلافت کی نعمت' بیت اللہ الحرام کی طرف رخ کیے بغیر ممکن نہیں (وَ لِاُتِمَّ نِعْمَتِیْ عَلَیْكُمْ وَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُوْنَ) 24:51 آیت ۱۵۰ تک بنی اسرائیل کی خرابیوں کی شرح و بسط سے وضاحت اور انہیں ملتِ ابراہیمیؑ کے اصولوں کو اختیار کرنے کی دعوت 26:10 آیت ۱۵۱ سے آخر سورت تک سوسائٹی کی تعمیر و تشکیل کا متبادل نظام (چار ارتفاقات) کا بیان 29:01 سورتِ بقرہ میں پوری جامعیت کے ساتھ خلافتِ کبریٰ کے اصولوں کی وضاحت 30:11 تہذیبِ اخلاق کے اصولوں سے آغاز اور بطور تمہید دعائے ابراہیمؑ کا ذکر (كَمَا اَرْسَلْنَا فِیْكُمْ رَسُوْلًا مِّنْكُمْ یَتْلُوْا عَلَیْكُمْ اٰیٰتِنَا وَ یُزَكِّیْكُمْ وَ یُعَلِّمُكُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ یُعَلِّمُكُمْ مَّا لَمْ تَكُوْنُوْا تَعْلَمُوْنَ) میں خلافتِ باطنہ و ظاہرہ میں بطور اتھارٹی نبی کے چار امور (شریعت، طریقت اور سیاست) کا بیان 36:06 تہذیب الاخلاق کے لیے پہلا حکم: ذکرِ الہی "لا الٰہ الا اللہ" (فَاذْكُرُوْنِیْ اَذْكُرْكُمْ) 40:07 انفرادی لالچ کا بہترین علاج' اللہ کی یاد اور حضرت عمر فاروقؓ کا اپنے بیٹے کا پورا مال بیت المال میں جمع کرانے کا واقعہ 41:13 مولانا سندھیؒ نے ڈاکٹر ظہیر الحقؒ کا مال و دولت خانقاہ کو واپس کرنے کا حکم 43:35 ذاتی غرض اور بد اَخلاقی دور کرنے کے لیے ذکر ِالٰہی ضروری 44:51 پورے خلوص کے ساتھ لا الٰہ کی چھری سے ذاتی خواہش، مفادات اور غیراللّٰہ کی نفی اور اِلّا اللّٰہ کی ضرب سے قلب کو اس سے جوڑنا 46:17 تہذیب الاخلاق کے لیے دوسرا حکم: اللہ کی تمام نعمتوں کا شکر بجا لانا اور کفرانِ نعمت کی ممانعت ( وَ اشْكُرُوْا لِیْ وَ لَا تَكْفُرُوْنِ) 49:26 سب سے زیادہ کفرانِ نعمت کرنے والی' عورتیں اور یہ عمل جہنم میں جانے کا سبب 51:46 اخلاق مہذب بنانے کے دو قاعدہ' ذکر و شکر اور ان کا براہ راست حکم 53:13 فرض ذکر' نماز ہے، جسے ہر حال میں ادا کرنا لازمی و ضروری مجددِ ملت امام شاہ ولی اللہؒ کے ترجمہ "فتح الرحمن" ، شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کے ترجمہ "فتح العزیز" ، "موضح القرآن" از شاہ عبدالقادر دہلویؒ اور ان حضرات کے تراجم کا جامع ترین ترجمہ "موضحِ فرقان" از شیخ الہند مولانا محمود حسنؒ پر مشتمل شیخ التفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی کے سلسلہ وار دروس قرآنِ حکیم بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل () آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments
  • درس قرآن 033 | البقرۃ 153-158 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری 5 лет назад
    درس قرآن 033 | البقرۃ 153-158 | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 5 лет назад
  • فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت 2 недели назад
    فعل الخیرات اور اس کے تاریخی تسلسل کی روشنی میں موجودہ دور کے نظامِ جبر کے خلاف جدوجہد کی اہمیت
    Опубликовано: 2 недели назад
  • خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے 3 недели назад
    خیر و حکمت کا جامع قرآنی تصور ، اس کے قیام میں امت کے طبقات کا کردار اور معروضی تقاضے
    Опубликовано: 3 недели назад
  • شاباش پاکستانیو! مریم نواز گھٹنے ٹیکنے پرمجبور،اسلام آباد حملہ آورکا نام پتہ تصویر منظر عام پر 8 часов назад
    شاباش پاکستانیو! مریم نواز گھٹنے ٹیکنے پرمجبور،اسلام آباد حملہ آورکا نام پتہ تصویر منظر عام پر
    Опубликовано: 8 часов назад
  • انسان كو اپنے رب سے جڑنا چاہیے | انسان كا اللہ سے تعلق كیسا ہونا چاہیے | نہایت اہم بیان | خانقاہ 3 недели назад
    انسان كو اپنے رب سے جڑنا چاہیے | انسان كا اللہ سے تعلق كیسا ہونا چاہیے | نہایت اہم بیان | خانقاہ
    Опубликовано: 3 недели назад
  • حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ 1 месяц назад
    حکمتِ نظری و عملی کے دائروں میں ولیُ اللّٰہی اُسلوبِ فکر اورعصرِ حاضر کی حکمتِ سعیدیہ کا جائزہ
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • Islamabad Blast || Ye Jo Dehshat-Gardi Hai_Iss Kay Peechay? || Who Runs Terror Networks in Pakistan 10 часов назад
    Islamabad Blast || Ye Jo Dehshat-Gardi Hai_Iss Kay Peechay? || Who Runs Terror Networks in Pakistan
    Опубликовано: 10 часов назад
  • A Nation Divided - Dancing in Lahore, Mourning in Islamabad  9 часов назад
    A Nation Divided - Dancing in Lahore, Mourning in Islamabad
    Опубликовано: 9 часов назад
  • ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ 8 дней назад
    ربوبیّتِ اقوام کے اُصول سے انحراف، نوآبادیاتی جبر اورآلۂ کار طبقے کے سماجی بگاڑ کا جائزہ
    Опубликовано: 8 дней назад
  • Дружба с кафирами против мусульман - Пока не поставили преграду 05 5 дней назад
    Дружба с кафирами против мусульман - Пока не поставили преграду 05
    Опубликовано: 5 дней назад
  • درسِ صحیح بخاری شریف |  1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 21 минуту назад
    درسِ صحیح بخاری شریف | 1447ھ / 2026ء | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 21 минуту назад
  • استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر 2 дня назад
    استکباری تسلط کے مقابلے میں عزتِ نفس اور اجتماعی شعور کے داعی نظامِ توحيد کی قرآنی فکر
    Опубликовано: 2 дня назад
  • قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں 13 дней назад
    قومِ ثمود کے کردار کی روشنی میں "امن" کے نام پر بدامنی کے عالمی کردار کا جائزہ
    Опубликовано: 13 дней назад
  • اسلامآباد  میں خون کی ہولی کس نے کھیلی: ھندوستان افغانستان یا اندرونی مجرمانہ سیاست؟ 3 часа назад
    اسلامآباد میں خون کی ہولی کس نے کھیلی: ھندوستان افغانستان یا اندرونی مجرمانہ سیاست؟
    Опубликовано: 3 часа назад
  • Закят: ЧТО ИЗМЕНИЛОСЬ 2026? Должен знать каждый! | Шейх Халид Аль-Фулейдж - Книга Закята | Часть - 2 7 дней назад
    Закят: ЧТО ИЗМЕНИЛОСЬ 2026? Должен знать каждый! | Шейх Халид Аль-Фулейдж - Книга Закята | Часть - 2
    Опубликовано: 7 дней назад
  • البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت  | مفتی عبد الخالق آزاد 2 недели назад
    البدور البازغہ | 06 | طبیعتِ انسانیہ کی مبادیات، امامِ نوعِ انسانی کی حقیقت | مفتی عبد الخالق آزاد
    Опубликовано: 2 недели назад
  • مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن 2 дня назад
    مال پرستی اور دنیا کی محبت کا انجام دنیا و آخرت میں ناکامی | مولانا مفتی محمد مختار حسن
    Опубликовано: 2 дня назад
  • لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی 5 дней назад
    لھو و لعب کی حقیقت اور اس کے اطلاق کا انحرافی تصور اور صحت بخش ارتفاقی سرگرمیوں کی قرآنی وتاریخی
    Опубликовано: 5 дней назад
  • آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری 1 месяц назад
    آجکا سب سے بڑا شرک سب سے بڑا بت طاغوتی اور سرمایہ داری نظام ہے | مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    Опубликовано: 1 месяц назад
  • خدا کو ماننے کے تقاضے اور دین کی عملی نظام کی ضرورت |مفتی عبدالخالق آزاد رائپوری مد ظلہ العالی 3 недели назад
    خدا کو ماننے کے تقاضے اور دین کی عملی نظام کی ضرورت |مفتی عبدالخالق آزاد رائپوری مد ظلہ العالی
    Опубликовано: 3 недели назад

Контактный email для правообладателей: u2beadvert@gmail.com © 2017 - 2026

Отказ от ответственности - Disclaimer Правообладателям - DMCA Условия использования сайта - TOS



Карта сайта 1 Карта сайта 2 Карта сайта 3 Карта сайта 4 Карта сайта 5