У нас вы можете посмотреть бесплатно Autobiograpy of a Horse/For All Classes/گھوڑے کی آپ بیتی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
گھوڑے کی ۤپ بیتی اب میں بوڑھا ہو چکا ہوں اور اپنے ان سہانے دنوں کو یاد کرتا ہوں جب میں چھوٹاتھا اور سبزہ زاروں میں آزادانہ گھومتاپھرتا تھا۔ وہ میری زندگی کے خوشگوار ترین لمحات تھے ۔ مجھے کوئی کام نہیں کرنا پڑتا تھا۔ بس میں اپنی ماں کے پیچھے بھاگا کر تا تھا۔ جو ایک نہایت عمدہ سفید عربی گھوڑی تھی۔ مجھ پر کسی قسم کی پابندی نہ تھی ۔ میرا زیادہ تر وقت سر سبز و شاداب میدانوں میں گزرتا تھا۔ جہاں میں نرم و نازک گھاس کھایا کر تا تھا ۔ لیکن مسرت و شادمانی کےیہ لمحات، عارضی ثابت ہوئے ۔ جب میں کافی بڑا ہو گیا تو ایک سائس آیا اور اس نے میری گردن میں لمبا سا ر سا باندھ دیا اور اس طرح مجھے آزادی سے محروم کر دیا ۔ اس نے مجھے چابک مار مار کر ایک دائرے کی صورت میں چکر دینے شروع کر دیئے ۔ اس برتاؤ نے مجھے خوفزدہ اور غضب ناک کر دیا لیکن اس نے یہ مشقت جاری رکھی یہاں تک میں اس قدر تھک گیا کہ بمشکل کھڑا ہو سکتا تھا۔ تاہم مجھے میرے ماں باپ نے بتایا کہ مزاحمت کرنے کا کچھ فائدہ نہیں ہے اور قصہ مختصر یہ کہ مجھے سواری کے لئے مکمل طور پر تیار کر لیا گیا۔ مجھے ایک نوجوان افسر نے پولو کھیلنے کے لئے خرید لیا شروع شروع میں تو میں اس کھیل سے مانوس نہ ہو سکا لیکن جلد ہی مجھے اس سے محبت ہو گئی ۔ میرا آقا بہت مہربان انسان اور ایک عمدہ سوار تھا۔ کھیل میں جیت پر میرا سر فخر سے بلند ہو جاتا اور میری خوشی کا ٹھکانہ نہ رہتا لیکن میری خوشی کے یہ لمحات بھی جلد ختم ہو گئے ۔ میرا آقا مقروض ہو گیا اور اس نے مجھے ایک ایسے شخص کے پاس بیچ دیا جو بگھی رکھتا تھا۔ اب مجھے بگھی میں جوت دیا گیا اور میں تنگ و تاریک راستوں پر دوڑنے لگا مجھے اس کام سے نفرت تھی ۔ میں حتی المقد راپنی رفتارست رکھتا۔ جب میرا ڈرائیور مجھے چابک رسید کر تا تو میری نفرت اور بڑھ جاتی اور میں کسی نہ کسی رکاوٹ کا بہانہ بنا کر رک جاتا اور چلنے کا نام نہ لیتا۔ میں نے محسوس کیا کہ سم مارنا ایک اچھا حیلہ ہے اور سب بھی مجھے بگھی میں جو یا جاتا تو میں ایک قدم بھی آگے نہ بڑھتا۔ بلکہ سم مارنا شروع کر دیتا آخر کار میرا مالک مجھ سے بد دل اور مایوس ہو گیا اور مجھے ایک ایسے شخص کے ہاتھ فروخت کر یا جو شکار کھیلنے کا شوقین تھا۔ میں شادمان و مسرور ہو گیا کہ پھر سے سواری کے کام پر واپس آگیا ہوں۔ کھلے میدانوں میں جب میں شکاری کتوں کے ساتھ ہرنوں کے پیچھے سرپٹ دوڑ تا تو میری مسرت کا کی ٹھکانہ نہ رہتا۔ یہ لمحات بھی میری زندگی کے ناقابل فراموش لمحات ہیں لیکن ایک حادثہ پیش آجانے سے خوشی کے لمحات بھی میرا ساتھ چھوڑ گئے ۔ ایک دن میرے آقا نے مجھے ایک بڑی چھلانگ لگانے پر مجبور کیا جو میں صحیح طور پر لگانے میں کامیاب نہ ہو سکا اور اپنی پوری کوشش کے باوجود میں گر پڑا۔ میرا آقا بھی گر پڑا اور اس کا بازو ٹوٹ گیا اور میری ٹانگ میں بری طرح موچ آگئی۔ مجھے اس کا ازحد افسوس ہوا لیکن تقدیر کے لکھے کو کون منا سکتا ہے ؟ د کئی ہفتے تک میں ایک ہسپتال میں زیر علاج رہا اور پھر مجھے ایک ایسے شخص کے ہاتھ فروخت کر دیا گیا جسے سواری کے لئے ایک اصیل گھوڑے کی ضرورت تھی وہ مہربان آقا تھا۔ اور بڑی عمدگی سے سواری کر تا تھا۔ میں کئی سال تک خوش دلی کے ساتھ اس کی خدمت بجالاتا رہا۔ میں دیکھتا تھا کہ میرے کئی ساتھیوں پر ان کے آقا بے حد ستم ڈھاتے تھے ۔ ان سے کام ان کی ہمت سے زیادہ لیتے تھے اور خوراک کم دیتے تھے ۔ لیکن میرے آقانے مجھے کبھی شکایت کا موقع نہ دیا ۔ اب میں بوڑھا ہو چکا ہوں ۔ میرے قوی مضمحل ہو چکے ہیں میں اپنی بساط کے مطابق اپنے مالک کی خدمت بجالا تا ہوں۔ وہ مجھ سے ہلکا کام لیتا ہے اور میرا زیادہ تر وقت کھیت میں چرنے میں گزرتا ہے میں اپنے آقا کا وفادار ہوں اور یہ تو آپ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی وفاداری ضرب المثل ہے میں اپنے آقا کو چھوڑ کر کہیں نہیں جانا چاہتا۔ میں اپنی اس پر سکون زندگی سے مطمئن ہوں اور اپنی خالق کا شکر بجالا تا ہوں آپ میری رام کہانی سن چکے ہیں اب مجھے اجازت دیجئے ۔ خدا حافظ ا autobiography of a horse ,the autobiography of a horse ,horses story of a horse ,horse of a lifetime ,black beauty the autobiography of a horse audio book by anna sewell,story of horse, crazy horse,horse facts ,history of karayel horse ,wieght of horse ,autobiography,horse riding,horses of history ,dutch draft horse about horse,autobiography essay,facts in horse,arabian horse biography,karayel horse biography,friesian horse biography