У нас вы можете посмотреть бесплатно خُطباتِ خلافت | خُطبہ 98 | افضلیت شیخینؓ اور ترتیب خلافت ؛ اجماعِ امت کے مراتب اور دلائل کی روشنی или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 98: فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (7) افضلیت شیخینؓ اور ترتیب خلافت ؛ اجماعِ امت کے مراتب اور دلائل کی روشنی میں اطلاقى جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۸؍ رمضان المبارک 1447ھ / 26؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ تیسرا مسلک: خلفائے ثلاثہؓ کی ترتیبِ خلافت کے مطابق ان کی افضلیت پر اجماعِ امت ✔️ مسئلۂ اجماعِ امت کے ثبوت کے دو دائرے ✔️ افضلیتِ شیخینؓ پر اجماعِ امت کے انعقاد کی بنیاد کے دو مرتبے ✔️ پہلا مرتبہ: اجماع کے منعقد ہونے پر نصِ صریحی ✔️ نبی اکرمؐ کے خلیفہ و نائب کے بارے میں صحابہ کرامؓ سے ’’خیر الامة‘‘، ’’افضل الناس‘‘، ’’احق بالخلافة ‘‘ اور ’’احق بھذا الامر‘‘ کے الفاظ منقول ✔️ دوسرا مرتبہ: نقلِ اجماع دلالةً اور اس کا بنیادی اصول ✔️ خلفاء کی خلافت پر صحابہؓ کا سکوت بھی دلالةً اجماع کی دلیل ✔️ دوسرے مرتبے: اجماع دلالةً پر گفتگو کی پانچ انواع ✔️ نوعِ اول: انعقادِ خلافت کے وقت فقہاء صحابہؓ کا حضرت صدیقؓ کو افضلِ امت قرار دینا ✔️ حضرت عمرؓ کا احق بالخلافة ہونے کی وجہ سے حضرت ابوبکرؓ کی جانشینی کا اعلان کرنا ✔️ حضرت ابو عیبدہؓ کا حضرت ابوبکرؓ کی خلافت پر ’’ثالث ثلاثہ‘‘ سے استدلال کرنا ✔️ حضرت علیؓ اور حضرت زبیرؓ کے قول کے مطابق بھی حضرت ابوبکرؓ خلافت کے سب سے زیادہ مستحق ✔️ نوعِ دوم: متعدد مواقع پر فاروق اعظمؓ کا منبر رسولؐ پر حضرت ابوبکرؓ کی فضیلت بیان کرنا ✔️ نوعِ سوم: حضرت صدیقؓ کا حضرت فاروقؓ کو خلیفہ نامزد کرتے وقت انہیں ’’خیرِ امت‘‘ قرار دینا ✔️ نوعِ چہارم: حضرت عبدالرحمنؓ کا استخلافِ حضرت عثمانؓ کے موقع پر انہیں سیرتِ شیخینؓ کے مطابق عمل کرنے کی تاکید کرنا‘ افضلیتِ شیخینؓ کی قاطع دلیل ✔️ حضرت علیؓ کا سب سے پہلے حضرت عثمانؓ کی بیعت کرنا ✔️ شہادتِ عمرؓ کے بعد خلافت کی مجلسِ مشاورت، ممبرانِ شوریٰ اور افضلِ امت کی بنیاد پر حضرت عثمانؓ کا انتخاب ✔️ نوعِ پنجم: حضرت علیؓ کا ایامِ خلافت میں متعدد مجالس میں حضرات شیخینؓ کی افضلیت کو اسی ترتیب سے بیان کرنا ✔️ سلف کے آثار بیان کرنے سے پہلے ایک اہم نکتے کی وضاحت بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute / @rahimia-institute منجانب: رحیمیہ میڈیا