У нас вы можете посмотреть бесплатно خُطباتِ خلافت | خُطبہ 94 | نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات‘ احادیثِ نبویہؐ (1) или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ خُطبہ 94: فصل ہشتم: حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمر فاروقؓ کی افضلیت کا بیان (3) نبوت کے مقاصد کی تکمیل اور اس کی خلافت کے معیارات کی بنیاد پر افضلیتِ شیخینؓ ؛ احادیثِ نبویہؐ کا استقرائی جائزہ (1) خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری بتاریخ : ۴؍ رمضان المبارک 1447ھ / 22؍ فروری 2026ء بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 ✔️ سابقہ درس کا ما حصل ✔️ اکاون (51) احادیثِ نبویہؐ کی تصریحات و اشارات سے افضلیتِ شیخینؓ کا ثبوت ✔️ اصل بحث شروع کرنے سے پہلے دو تمہیدی نکتے ✔️ نکتۂ اول :حضرات شیخینؓ کو قطعی طور پر امت میں افضلیت حاصل ✔️ قرائن پر مشتمل اخبارِ آحاد جو (بوجہ کثرت) حدِ یقین کا درجہ رکھتی ہیں ✔️ قرائن کی دو قسمیں؛ خبرِ واحد کے اصل مقصد کے موافق دلائلِ ظنیہ و خطابیہ ✔️ نکتۂ ثانی : احادیث کے استقراء و تتبع سے مدارِ افضلیت کے چار خصائل ✔️ ۱۔ صفاتِ نفسانیہ کے اعتبار سے شیخینؓ کو صدیقیت و شہیدیت کا منصب حاصل ✔️ ۲۔ جان و مال سے نبی اکرمؐ کی معاونت اور غلبۂ دین کے لیے جدوجہد ✔️ ۳۔ حضرات شیخین کا مقاصدِ نبوت کی تکمیل کے لیے کردار ✔️ ۴۔ آخرت میں اونچے درجات ؛ صدیقؓ اکبر کے لیے تجلئ خاص اور فاروقؓ اعظم سے حق تعالیٰ کا معانقہ ✔️ ان چار فضائل کا حامل شخص ہی خلافتِ نبوت کے معیار و مدار پر پورا اترتا ہے ✔️ ولی اللہی نکتۂ نظر سے احادیث کے مطالعے کی ضرورت ✔️ پہلی حدیث میں حضرات شیخینؓ کی عرب و عجم پر مشتمل حکومت کی طرف اشارہ ✔️ دوسری حدیث؛ حضورؐ کے بعد پوری امتِ محمدیہ میں تین خلفاء کا وزن سب سے زیادہ ✔️ تیسری حدیث میں دینِ اسلام کو غالب کرنے والے خلفاء کی ترتیب کی طرف اشارہ ✔️ چوتھی حدیث میں خواب کے ذریعے خلافتِ راشدہ کی نوعیت کی طرف اشارہ ✔️ ان پانچ احادیث کا ماحصل؛ حضرات شیخینؓ سے نبوت کے کارہائے مطلوبہ کی تکمیل بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/ / rahimiainstitute / @rahimia-institute منجانب : رحیمیہ میڈیا