У нас вы можете посмотреть бесплатно چار فٹ کاشت کا عملی نتیجہ | ستمبر کاشت تین ماہ میں شاندار نتائج или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
اس ویڈیو میں ہم ستمبر میں کاشت کی گئی کماد کی فصل کی موجودہ پوزیشن دکھا رہے ہیں جو صرف تین ماہ میں اپنی مضبوط پہچان خود بتا رہی ہے۔ یہ فصل چار فٹ فاصلے پر کاشت کی گئی، بہترین سیڈ سلیکشن، متوازن کھادوں کے درست استعمال اور نون شوگر ملز کے اسٹاف کی بروقت رہنمائی کے ساتھ تیار کی گئی ہے۔ ہر سرکل میں چار فٹ کے نمائشی پلاٹس بنائے گئے تاکہ کسان بھائی خود فرق دیکھ سکیں۔ موجودہ حالت، صحت، بڑھوتری اور ممکنہ فی ایکڑ پیداوار آپ کے سامنے ہے۔ درست طریقہ اختیار کر کے فی ایکڑ 1800 سے 2000 من تک پیداوار کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے، بشرطیکہ کاشت سے لے کر دیکھ بھال تک تمام مراحل وقت پر مکمل کیے جائیں۔ نون شوگر ملز کا عزم ہے کہ کسان بھائیوں کو وقت کے مطابق ہر ممکن سہولت اور رہنمائی فراہم کی جائے تاکہ پیداوار بھی بڑھے اور کسان مطمئن بھی رہے۔ #نون_شوگر_ملز #چار_فٹ_کاشت #گنے_کی_کاشت #زیادہ_پیداوار #کسان_آگاہی #شوگرکین_ڈویلپمنٹ_پروگرام #جدید_زراعت #NoonSugarMills #SugarcaneFarming #4FeetRowSpacing #HighYield #ModernFarming #PakistanAgriculture