У нас вы можете посмотреть бесплатно حج بیت اللہ آن لائن ٹریننگ کلاس 5 ۔ آداب و زیارات مدینہ المنورہ или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
🔗 حج بیت اللہ 2026 کی مفید معلومات و تیاری کے لئے چینل میں شرکت فرمائیں اور ساتھیوں کو بھی اس کی دعوت دیں https://whatsapp.com/channel/0029VbBC... 🔗 مرد حضرات کے لیے گروپ لنک: https://chat.whatsapp.com/FaULG3rZ3Wv... 🔗 خواتین کے لیے گروپ لنک: https://chat.whatsapp.com/HDFiGeNI9v9... آج کی کلاس (آداب و زیارات مدینہ المنورہ) کے نوٹس 18 اکتوبر 2025 مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر جگہ ہر وقت پڑھتے رہیں اسلام علیک ایھا النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ مسجد نبوی میں کبھی بھی آواز میں بات نہ کریں نہ کسی کو باآواز بلند بلائیں سلام عرض کرنے کا طریقہ سب سے پہلے سلام عرض کریں 1۔ اسلام علیک ایھا النبی ورحمت اللہ وبرکاتہ 2۔ الصلاة والسلام عليك يا رسول الله 3۔ الصلاة والسلام عليك يا حبیب الله 4۔ الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبین والرسل اس کے بعد تجدید ایمان 5۔ اشهد ان لا اله الا الله وحدہ لاشریک لہ وأشهد انك رسول الله اس کے بعد 6۔ اپنے گناہوں کی معافی کی دعا اور شفاعت کی درخواست اس کے بعد 7۔ بصدق دل دین اسلام کی تبلیغ کا عہد و ارادہ اور دین اسلام کا علم بردار اس کے بعد حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی خدمت میں سلام اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا خلیفہ بلا فصل ابی بکر من صدیق رضی اللہ عنک اس کے بعد حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی خدمت میں سلام اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا خلیفہ النبی عمر ابن الخطاب رضی اللہ عنک ریاض الجنہ میں شکرانہ کے نفل اور صلاتہ التوبہ اور بقیہ سارا وقت دعا اور درود شریف دوسرے احباب کی طرف سے سلام پہنچانے کا طریقہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جماعت کی نماز میں صف بندی کے احکامات زیارات مدینہ المنورہ بشمول جبل احد و شہداء احد مدینہ المنورہ میں خوشبو اور مسواک کا لازمی اہتمام فرمائیں بالخصوص خواتین مسواک کا اہتمام فرمائیں اللہ سبحانہ وتعالی اپنے فضل سے با ادب حاضری نصیب فرمائے آمین آداب اور زیارتِ مدینہ منورہ اس ویڈیو میں ہم مدینہ منورہ کی زیارت کے روحانی، اخلاقی اور عملی آداب پر بات کر رہے ہیں۔ مدینہ منورہ وہ مقدس شہر ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے ہجرت فرمائی اور جہاں روضہ رسول ﷺ واقع ہے۔ زیارت کے دوران ادب، محبت، اور عاجزی کا مظاہرہ کیسے کیا جائے؟ مسجد نبوی، روضہ مبارک، جنت البقیع، مسجد قبا، اور دیگر اہم مقامات کی زیارت کے طریقے کیا ہیں؟ ان تمام موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ 🔹 مدینہ منورہ کی عظمت 🔹 زیارت کے آداب 🔹 روضہ مبارک پر سلام کا طریقہ 🔹 ریاض الجنۃ اور دیگر مقدس مقامات 🔹 خواتین کے لیے زیارت کی رہنمائی 🔹 روحانی تیاری اور نیت کی درستگی یہ ویڈیو حج و عمرہ کی تیاری کرنے والے افراد کے لیے ایک رہنما ہے، جو زیارتِ مدینہ کو عبادت اور محبت کے جذبے سے انجام دینا چاہتے ہیں۔ 📌 ویڈیو دیکھنے کے بعد اپنے سوالات اور تاثرات ضرور شیئر کریں۔ Etiquettes and Visiting Madinah Munawwarah In this video, we explore the spiritual, moral, and practical etiquettes of visiting the blessed city of Madinah Munawwarah. Madinah is the city where the Prophet Muhammad ﷺ migrated and where his sacred resting place is located. How should one behave during the visit? What are the key places to visit and how should one prepare spiritually? 🔹 The significance of Madinah Munawwarah 🔹 Proper etiquettes during the visit 🔹 How to greet at the Prophet’s ﷺ grave 🔹 Riyadh-ul-Jannah and other sacred sites 🔹 Guidance for women during ziyarat 🔹 Spiritual preparation and sincerity of intention This video serves as a guide for pilgrims preparing for Hajj or Umrah, helping them approach the ziyarat of Madinah with love, respect, and devotion. 📌 After watching, feel free to share your questions and reflections in the comments.