У нас вы можете посмотреть бесплатно Surah Al-Rehman Therapy | Personal Experience | Qari Abdul Basit | Read Description | или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
Surah Al-Rehman Therapy | Personal Experience | Qari Abdul Basit | Read Description | Please also SUBSCRIBE Channel below @MastMastHealers ڈپریشن۔ کینسر اور دیگر ہر قسم کے ذہنی۔ روحانی۔ نفسیاتی مرض کا علاج سوره الرحمٰن میں ہے۔ طریقہ یہ کہ قاری عبدالباسط مصری کی آواز (بغیر ترجمہ) میں سات دن تک متواتر صبح دوپہر اور شام یا کوئی بھی اپنی آسانی کے تین ٹائم سننی ہے۔ (ناغہ نہ ہو بیچ میں اور اگر ناغہ ہو جاۓ تو ایک دن کا وقفہ ڈال کر پھر سے سات دن سنیں) سنتے وقت دل سے تمام خیال نکال دینے ہیں. دل کو صاف کر دیں۔ سب کو معاف کر دیں۔ دل میں کسی کے لیے نفرت، حسد، غصہ بدلہ نہ ہو۔ اور یہ تصور رکھنا ہے کہ آپ اللہ پاک کی بارگاہ میں پیش ہیں اور آپ پر رحمت کی برسات ہو رہی ہے اور پوری تلاوت آنکھیں بند کر کے سننی ہے تلاوت مکمل ہونے کے بعد آنکھیں کھول لینی ہیں.اور آدھا گلاس پانی ہاتھ میں پکڑ لینا ہے اور دوبارہ آنکھیں بند کر کے یہی تصور رکھ کے دل میں (زبان سے نہیں) پیار سے تین مرتبہ اللہ اللہ اللہ کہنا ہے اور بند آنکھوں سے پانی تین سانس یا تین گھونٹ میں پی لینا ہےاور پھر اس کے بعد آنکھیں کھول لینی ہے۔سات دن بعد سورہٴ سننا بند کر دیں لیکن روز تین بار آدھا گلاس پانی ہاتھ میں لے کر اور آنکھیں بند کر کے، دل صاف کر کے، خود کو اللّہ کے حضور پیش کر کے تین بار دل میں شدید پیار سے اللّه اللّه اللّه کہ کر وہ پانی تین سانس میں ساری عمر پیتے رہنا ہے۔ شفا منجانب اللّه ہے۔ رحمان کا در ظالم اور مظلوم دونوں کے لئے خوشخبری ھے. انسان پھنستا ھی تب ھے جب وہ اپنی ذات پر ظلم کر جاتا ھے. اس لئے اپنے سب گناہ لے کر بس اپنے اللہ کے سامنے پیش ہو جائیں اور مان لیں کے غلطی ہم سے ہی ہوئی ھے. بس اس کو ایسے سننا ھے جیسے آپ ہیں اور آپ کا اللہ ھے۔ اور وہاں کہیں پر یہ آواز ھے. پوری یکسوئی کے ساتھ. بند آنکھوں میں سنیں سات دن اور دن میں تین مرتبہ روزانہ۔ ہر بار سن کر دل میں تین بار اللہ اللہ اللہ کہہ کر تین گھونٹ میں پانی پی لیں. اس میں وضو وغیرہ کی بھی کوئی شرط نہیں ہے۔ نا ہی پاکی پلیدی کی۔ آپ کسی بھی حال میں سن سکتے/ سکتی ہیں۔ بس دل صاف کر لیں اور پوری توجہ اور یکسوئی سے سنیں۔ اللّه کو حاضر ناظر جان کر سنیں یہ ایک آزمودہ تھراپی اور طریقہ علاج ہے۔ ان گنت لوگ اس سے ٹھیک ہوۓ ہیں۔یوٹیوب پر ان کی ویڈیوز موجود ہیں۔ یہ بطور علاج بتایا ہے نا کہ بطور مذہب۔ کوئی بھی سن لے۔ غیر مسّلم بھی سنے گا تو وہ بھی رزلٹ پاۓ گا۔ جتنا اور جیسے بتایا ہے عين ویسے ہی کرنا ہے۔ اپنی طرف سے کوئی کمی پیشی نہیں کرنا جتنی ڈوز ڈاکٹر بتاۓ اتنی ہی لینی ہوتی ہے۔ اگر مریض بیہوش ہے تو سات دن لگاتار اس کے پاس یہ تلاوت روز تین مرتبہ لگائیں۔ اسکے علاوہ اگر ممکن ہو تو اسکا کوئی قریبی عزیز مریض کی نبض پکڑ کر آنکھیں بند کر لے اور اللّه کے روبرو ہونے کا تصور باندھ کر اپنے دل میں شدید پیار سے تین بار اللّه کہہ دے۔ ایسا سات دن لگاتار اور روز تین بار کریں۔ یاد رکھیں شفاء منجانب اللّه ہے۔ "اسکی فیس یہ ہے کہ جس کو شفاء ہو جاۓ وہ آگے دوسروں کو بتاۓ اور بدلے میں شکریہ بھی نا لے"۔ مردہ دلوں کو زندہ کریں۔ اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔ #surahrahman #surahalrehman #surahalrehmantherapy #abdulbasit #therapy #healers #Allah #Allah #Allah #followersfypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #followerseveryone