У нас вы можете посмотреть бесплатно DarsHadees|Dars516|Hadees3571-3578|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Balochi|چہار شنبہ |DarsNight🌌🕌🕋 или скачать в максимальном доступном качестве, видео которое было загружено на ютуб. Для загрузки выберите вариант из формы ниже:
Если кнопки скачивания не
загрузились
НАЖМИТЕ ЗДЕСЬ или обновите страницу
Если возникают проблемы со скачиванием видео, пожалуйста напишите в поддержку по адресу внизу
страницы.
Спасибо за использование сервиса ClipSaver.ru
آج کا تازہ تازہ درس حدیث صحیح البخاری کتاب علامات النبوة فی الاسلام حدیث نمبر 3571تا3578 موضوع آپ علیہ السلام کے مبارک انگلیوں سے پانی کا چشمہ نکلنا درس نمبر 516 دورانیہ درس 23:15 02/08/1447 21/01/2026👆✅ بروز بدھ =چہار شنبہ DarsHadees|Dars516|Hadees3571-3578|mulana ijaz Ali Ajiz|SahihBukhari Balochi|چہار شنبہ |DarsNight🌌🕌🕋🕌 #DarsHadees#hadeesbalochi |#hadeesinbalochi #sahihbukhari #sahihbukharibalochi #hadeesbalochi #hadeesnumber3571 #Sahihbukhari3571|#Quranbalochi#balochiwaaz #Mulana ijaz Ali Ajiz #صحیح البخاری بلوچی #تفسیرالقرآن #تفسیرالقرآنبلوچی #تفسیرالقرآن بلوچی #بلوچی واز#مولانااعجازعلی عاجز 🌄⛰️🌄 الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله سب سے بڑا ہے اور سب تعریف الله ہی کے لیے ہے اور الله پاک ہے اور نہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت اور (نیکی کرنے کی) قوت سوائے الله (کی توفیق سے (دعا عبادت ہے) (دعا تقدیر کو بھی بدل سکتی ہے ) لَا یَرُدُّ الْقَضَاءَ اِلَّا الدُّعَاءُ وَلَا یَزِیْدُ فِیْ الْعُمُرِ اِلَّا الْبِرُّ رسول الله ﷺ نے فرمایا: دعا کے سوا تقدیر کو کوئی چیز نہیں بدل سکتی اور نیکی کے سوا عمر میں کوئی چیز اضافہ نہیں کر سکتی۔ ⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️⛰️🏔️ رَبِّ ارْحَمْهُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم کر جیسے انھوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ رَبَّنَا اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ أَرْجُوْ فَلَا تَكِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ وَأَصْلِحْ لِیْ شَأْنِیْ كُلَّهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ اے الله!میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، تو مجھے آنکھ جھپکنے تک کے لیے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کرنا اور میرے لیے میرے سارے معاملات درست فرما دے تیرے سوا کوئی معبود نہیں رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْوَیَسِّرْ لِیْ أَمْرِیْ اے میرے رب!میرے لیے میرا سینہ کھول دے۔اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَیِّیْٔ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا اے ہمارے رب! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا کر اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں راہ نمائی مہیا فرما رَبَّنَاآتِنَا فِیْ الدُّنْیَا حَسَنَةً وَفِیْ الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے الله ہمیں دنیا میں بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچالے اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاهِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاهِیْمَ اِنَّكَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ اے الله! رحمت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے رحمت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک توبہت تعریف والاہے خوب شان والا ہے۔اے الله!برکت نازل فرما محمد پر اور آل محمد پر جیسا کہ تو نے برکت نازل فرمائی ابراہیم علیہ السلام پر اور آل ابراہیم پر۔ بیشک توبہت تعریف والاہے خوب شان والا ہے بیشک توبہت تعریف والاہے خوب شان والا ہے🌄⛰️🌑 📿📿 مقبول دعائیں📿📿 اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُكَ أَنِّیْ أَشْهَدُ أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ الأَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَد اے الله! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ یقینا تو ہی الله ہے، تیرے سوا کوئی اله نہیں تو ایک ہے، بے نیاز ہے، ایسی ذات ہے جس نے کسی کو جنم نہیں دیا اور نہ ہی وہ جنم دیا گیا اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہے۔